
Beautiful Heart touching Nasheed - Sukoon Rab Ki Ibaton Mein - Don't Be Sad
Album: Nasheeds
Genre: nasheed, ilahiType: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu devotional nasheed encouraging listeners not to be sad and presenting tranquility as being found in worship of Allah. Publicly verifiable credits, production details, and a specific release context could not be confirmed.
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu devotional nasheed encouraging listeners not to be sad and presenting tranquility as being found in worship of Allah. Publicly verifiable credits, production details, and a…
Titles in Other Languages
EnglishPeace Is in the Worship of the Lord – Don't Be Sad
Lyrics
سکون ہے رب کی عبادتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں کہ بے سکونی فقط خسارہ ہے نفس کی ان بغاوتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں یہ پیسہ ہو دا مقام طاقت یہ گاڑی گھر حسن اور براست یہ لمبے منصوب زندگی کے چھنیں گے بس چند ساعتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں تو کر لے تیاری اپنے کل کی قدم قدم پہ بچا کے ایمان تو کر لے تیاری اپنے کل کی قدم قدم پہ بچا کے ایمان یہ زندگی ایک انتہا ہے لگا نہ دل فانی چاہتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں کہ بے سکونی فقط خسارہ ہے نفس کی ان بغاوتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں تو جتنا دنیا کے پیچھے بھاگے گا اتنا بھاگے گی آگے دنیا تو جتنا دنیا کے پیچھے بھاگے گا اتنا بھاگے گی آگے دنیا یہ دنیا آئے گی تیرے پیچھے تو چل ذرا دینی راستوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں حرام ناتے یہ ناچ گانا فوحش مناظر خمار چھوٹے حرام ناتے یہ ناچ گانا فوحش مناظر خمار چھوٹے لبوں پہ جاری ہو جب دعائیں کلام رب ہو سماعتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں کہ بے سکونی فقط خسارہ ہے نفس کی ان بغاوتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں سمیٹ دے گا وہ کام تیرے نکال تو وقت اس کی خاطر سمیٹ دے گا وہ کام تیرے نکال تو وقت اس کی خاطر اگر پسے پوش تو اس کو ڈالا رہے گا الجھا ریاضتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں ہے بوجھ کاندھوں پہ یہ سراسر جو ناغ پالے ہیں خواہشوں کے ہے بوجھ کاندھوں پہ یہ سراسر جو ناغ پالے ہیں خواہشوں کے اتار پھینکے انہیں گلے سے تو سانس آئے گا راہوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں وہ خود پہ کھولے گا باب جنت جو ماف کر دے منا لے روٹے وہ خود پہ کھولے گا باب جنت جو ماف کر دے منا لے روٹے محبتیں ہیں خوشی کا چشمہ نہیں رکھا کچھ عدابتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں کہ بے سکونی فقط خسارہ ہے نفس کی ان بغاوتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں یہ پیسہ ہو دا مقام طاقت یہ گاڑی گھر حسن اور براست یہ پیسہ ہو دا مقام طاقت یہ گاڑی گھر حسن اور براست یہ لمبے منصوب زندگی کے چھنیں گے بس چند ساعتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں تو کر لے تیاری اپنے کل کی قدم قدم پہ بچا کے ایمان تو کر لے تیاری اپنے کل کی قدم قدم پہ بچا کے ایمان یہ زندگی ایک انتہا ہے لگا نہ دل فانی چاہتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں کہ بے سکونی فقط خسارہ ہے نفس کی ان بغاوتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈ مت اے نادا سکون ہے رب کی عبادتوں میں