Skip to main content
Mera Payaray Nabi cover art

Mera Payaray Nabi

by Merciful Nasheeds

Album: Nasheeds

Duration: 8:57

Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2023Type: nasheed

Story & Cultural Context

This Urdu naat is a devotional praise of the Islamic Prophet Muhammad ﷺ, centered on the refrain and theme “Mera Payaray Nabi” (“My Beloved Prophet”). The listing credits Hafiz Zubair as the performer and Merciful Nasheeds as the publishing artist or channel.

← Browse
Mera Payaray Nabi

Mera Payaray Nabi

Nasheeds 8:57 2023
AI-Enriched95%

Credits

LabelWithout label

Story & Cultural Context

This Urdu naat is a devotional praise of the Islamic Prophet Muhammad ﷺ, centered on the refrain and theme “Mera Payaray Nabi” (“My Beloved Prophet”). The listing credits Hafiz Zubair as the performer…

Titles in Other Languages

العربيةمیرے پیارے نبی ﷺ
EnglishMy Beloved Prophet ﷺ

Lyrics

تجھ پہ لاکھوں سلام تجھ پہ لاکھوں سلام تجھ پہ لاکھوں سلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام نام بھی کتے نہ پیارا ہے تیرا نبی جام بھی کتے نہ میٹھا ہے تیرا نبی ساری مخلوق میں تیرا اونچا مقام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام چاند بھی خوبصورت بڑا ہے حسین جیسے آقا ہے ویسا تو ہر گز نہیں چاند کو لکھ رہا ہوں میں تیرا غلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام تجھ پہ لاکھوں سلام دوستوں آج میں ہے فلم وعدہ کرو پیارے آقا کی سنت کو تازہ کرو تذکرہ سنتوں کا کرو صبح و شام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام بیت حق دس میں سب انبیاء تھے جمع اور امامت کرائی نبی نے وہاں سب نبی نے کہا تجھ کو اپنا امام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام نام بھی کتے نہ پیارا ہے تیرا نبی جام بھی کتے نہ میٹھا ہے تیرا نبی ساری مخلوق میں تیرا اونچا مقام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام چاند بھی خوبصورت بڑا ہے حسین جیسے آقا ہے ویسا تو ہر گز نہیں چاند کو لکھ رہا ہوں میں تیرا غلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام تجھ پہ لاکھوں سلام دوستوں آج میں ہے فلم وعدہ کرو پیارے آقا کی سنت کو تازہ کرو تذکرہ سنتوں کا کرو صبح و شام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام بیت حق دس میں سب انبیاء تھے جمع اور امامت کرائی نبی نے وہاں سب نبی نے کہا تجھ کو اپنا امام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام چاند بھی خوبصورت بڑا ہے حسین جیسے آقا ہے ویسا تو ہر گز نہیں چاند کو لکھ رہا ہوں میں تیرا غلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام تجھ پہ لاکھوں سلام دوستوں آج میں ہے فلم وعدہ کرو پیارے آقا کی سنت کو تازہ کرو تذکرہ سنتوں کا کرو صبح و شام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام بیت حق دس میں سب انبیاء تھے جمع اور امامت کرائی نبی نے وہاں سب نبی نے کہا تجھ کو اپنا امام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام سار مومن کے لب پر ہے تیرا کلام میرے پیارے نبی تجھ پہ لاکھوں سلام