
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2024Type: nasheed
Story & Cultural Context
A contemporary Urdu naat praising and remembering the Prophet Muhammad, centered on the devotional phrase “Zikar-e-Mustafa.” The available title identifies it as a 2024 performance by Merciful Nasheeds, but publicly verifiable details about its authorship, arrangement, and production are not…
← Browse

AI-Enriched90%
Story & Cultural Context
A contemporary Urdu naat praising and remembering the Prophet Muhammad, centered on the devotional phrase “Zikar-e-Mustafa.” The available title identifies it as a 2024 performance by Merciful…
Titles in Other Languages
العربيةذکرِ مصطفیٰ
EnglishRemembrance of Mustafa
Lyrics
ذکرِ مصطفیٰ ذکرِ مصطفیٰ شانِ ربِّ لم يزل نے کتنی عرفا کی عطا اس جہاں میں رات دن ہوتا ہے ذکرِ مصطفیٰ نام احمد مصطفیٰ کا جب بھی لیتا ہے کوئی جھوم اٹھتے ہیں دیلو جان اور مہکتی ہے فضا شانِ ربِّ لم يزل نے کتنی عرفا کی عطا اس جہاں میں رات دن ہوتا ہے ذکرِ مصطفیٰ اے فضول و رائے گان دعویٰ تیرا ایمان کا کر نبی تجھ کو نہ اپنی جان سے پیارا ہوا ذکرِ مصطفیٰ ذکرِ مصطفیٰ اس جہاں میں رات دن ہوتا ہے ذکرِ مصطفیٰ شانِ ربِّ لم يزل نے کتنی عرفا کی عطا اس جہاں میں رات دن ہوتا ہے ذکرِ مصطفیٰ ان کی رفاقت کی حفاظت آپ کے دین سے ہوئی چھین لی ابلیس نے جن پردہ داروں کی ردا شانِ ربِّ لم يزل نے کتنی عرفا کی عطا اس جہاں میں رات دن ہوتا ہے ذکرِ مصطفیٰ جس نے تھا جڑ سے اکھاڑا شرک اور اوہام کو میرا دل اور میری جان اولاد بھی ان پر فدا شانِ ربِّ لم يزل نے کتنی عرفا کی عطا اس جہاں میں رات دن ہوتا ہے ذکرِ مصطفیٰ شانِ ربِّ لم يزل نے کتنی عرفا کی عطا اس جہاں میں رات دن ہوتا ہے ذکرِ مصطفیٰ نام احمد مصطفیٰ کا جب بھی لیتا ہے کوئی جھوم اٹھتے ہیں دیلو جان اور مہکتی ہے فضا شانِ ربِّ لم يزل نے کتنی عرفا کی عطا اس جہاں میں رات دن ہوتا ہے ذکرِ مصطفیٰ اے فضول ورائے گان دعویٰ تیرا ایمان کا کر نبی تجھ کو نہ اپنی جان سے پیارا ہوا ذکرِ مصطفیٰ ذکرِ مصطفیٰ اس جہاں میں رات دن ہوتا ہے ذکرِ مصطفیٰ شانِ ربِّ لم يزل نے کتنی عرفا کی عطا اس جہاں میں رات دن ہوتا ہے ذکرِ مصطفیٰ ان کی رفاقت کی حفاظت آپ کے دین سے ہوئی چھین لی ابلیس نے جن پردہ داروں کی ردا شانِ ربِّ لم يزل نے کتنی عرفا کی عطا اس جہاں میں رات دن ہوتا ہے ذکرِ مصطفیٰ جس نے تھا جڑ سے اکھاڑا شرک اور اوہام کو میرا دل اور میری جان اولاد بھی ان پر فدا شانِ ربِّ لم يزل نے کتنی عرفا کی عطا اس جہاں میں رات دن ہوتا ہے ذکرِ مصطفیٰ شانِ ربِّ لم يزل نے کتنی عرفا کی عطا اس جہاں میں رات دن ہوتا ہے ذکرِ مصطفیٰ