
Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2025Type: nasheed
Story & Cultural Context
A Ramadan-themed Urdu naat by Merciful Nasheeds, welcoming the holy month and highlighting its spiritual significance as the month of forgiveness. The title identifies it as a 2025 Ramadan nasheed, but detailed songwriting and production credits are not publicly confirmed.
← Browse

AI-Enriched90%
Story & Cultural Context
A Ramadan-themed Urdu naat by Merciful Nasheeds, welcoming the holy month and highlighting its spiritual significance as the month of forgiveness. The title identifies it as a 2025 Ramadan nasheed,…
Titles in Other Languages
العربيةماہِ غفران - مرحباً رمضان
EnglishMonth of Forgiveness - Welcome Ramadan
Lyrics
ماہِ رمضان ماہِ رمضان ماہِ رمضان ماہِ رمضان ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی فضل کی انتہا تُو نے کر دی خدا رحمتوں کی یقیناً گھٹا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ شابان ہے الودا کہہ رہا ماہِ قرآن کی ہے شام آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی کتنے پیارے مناظر نظر آئیں گے اہلِ ایمان کی ہے جزا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی قید خانہ ہے شیطان تیار ہے شیعاتین کی ہے سزا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ قرآن ماہوں کا سلطان ہے روح کی اب تو یارو غزا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان ماہِ رمضان ماہِ رمضان ماہِ رمضان کتنے پیارے مناظر نظر آئیں گے اہلِ ایمان کی ہے جزا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی قید خانہ ہے شیطان تیار ہے شیعاتین کی ہے سزا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ قرآن ماہوں کا سلطان ہے روح کی اب تو یارو غزا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان ماہِ رمضان ماہِ رمضان ماہِ رمضان کتنے پیارے مناظر نظر آئیں گے اہلِ ایمان کی ہے جزا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی قید خانہ ہے شیطان تیار ہے شیعاتین کی ہے سزا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ قرآن ماہوں کا سلطان ہے روح کی اب تو یارو غزا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان ماہِ رمضان ماہِ رمضان ماہِ رمضان خاصِ رمضان میں صحری افطار ہے اور ترابیح بھی ہونے ادا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان تک سب کو پہنچا خدا یہ محمد کے لب پر دعا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ شابان ہے الودا کہہ رہا ماہِ قرآن کی ہے شام آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان ماہِ رمضان ماہِ رمضان ماہِ رمضان کتنے پیارے مناظر نظر آئیں گے اہلِ ایمان کی ہے جزا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی قید خانہ ہے شیطان تیار ہے شیعاتین کی ہے سزا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ قرآن ماہوں کا سلطان ہے روح کی اب تو یارو غزا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان کی ہے فضا آگئی ماہِ غفران کی ہے صدا آگئی ماہِ رمضان ماہِ رمضان ماہِ رمضان ماہِ رمضان