Skip to main content
La Ilaha Illallah cover art

La Ilaha Illallah

by Merciful Nasheeds

Album: Nasheeds

Duration: 7:00

Genre: nasheed, naat, hamd, munshidYear: 2026Type: nasheed

Story & Cultural Context

This appears to be a devotional Urdu naat or hamd centered on the Islamic declaration “La Ilaha Illallah” (“There is no deity but Allah”). The “Relaxing” designation suggests a contemplative presentation, but no independently verified background, credits, or specific commissioning occasion could be…

← Browse
La Ilaha Illallah

La Ilaha Illallah

Nasheeds 7:00 2026
AI-Enriched70%

Credits

LabelWithout label

Story & Cultural Context

This appears to be a devotional Urdu naat or hamd centered on the Islamic declaration “La Ilaha Illallah” (“There is no deity but Allah”). The “Relaxing” designation suggests a contemplative…

Titles in Other Languages

العربيةلا إله إلا الله
EnglishThere Is No Deity but Allah
TürkçeAllah'tan Başka İlah Yoktur

Lyrics

يا الله
لا إله إلا الله
لا إله إلا الله
لا إله إلا الله
يا ربي تو میرا
اور میں تیرا یار رہوں
مجھ کو فقط تجھ سے ہو محبت
خلق سے میں بیزار رہوں
ہر دم ذکر و فکر میں تیرے
بس رہوں سرشار رہوں
حوش رہنا مجھ کو کسی کا
تیرا مگر ہوشیار رہوں
اب تو رہے بس تا دن آخر
بہتے صباح میرے لا
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
تیرے سوا معبود حقیقی
کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
تیرے سوا مقصود حقیقی
کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
تیرے سوا موجود حقیقی
کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
تیرے سوا مشہود حقیقی
کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
اب تو رہے بس تا دن آخر
بہتے صباح میرے لا
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
دونوں جہاں میں جو کچھ بھی ہے
سب پہ تیرے زیرنگی
جن و انس و حور و ملائک
عرش و کرسی چرک و زمین
کونوں مکان میں لائق سجدہ
تیرے سوا نور مبین
کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
اب تو رہے بس تا دن آخر
بہتے صباح میرے لا
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
تیرے گدابر کرم کسی کا
بس نہ گئے شان ہوں
بند مال و ذہن بنوں میں
طالب سلطان ہوں
رہ پہ تیری پڑھ کے قیامت
تک میں کبھی ویران ہوں
چین نہ نوں میں جب تک راز
وقت تک سے آگاہاں ہوں
اب تو رہے بس تا دن آخر
بہتے صباح میرے لا
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
یاد میں تیری سب کو بھلا دوں
کوئی نہ مجھ کو یاد رہے
تجھ پہ سب کے بار لٹا دوں
خانِ دل آباد رہے
سب خوشیوں کو آگ لگا دوں
غم سے تیرے دل شاد رہے
سب کو نظر سے اپنے گرا دوں
تجھ سے فقط فریاد رہے
اب تو رہے بس تا دن آخر
بہتے صباح میرے لا
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
یا ربی تو میرا
اور میں تیرا یار رہوں
مجھ کو فقط تجھ سے ہو محبت
خلق سے میں بیزار رہوں
ہر دم ذکر و فکر میں تیرے
بس رہوں سرشار رہوں
ہوش رہے نہ مجھ کو کسی کا
تیرا مگر ہوشیار رہوں
اب تو رہے بس تا دن آخر
بہتے صباح میرے لا
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ