
Anas Nazeer’s Heart Touching Naat - Nadan Ko Is Baat Ka Bilkul Nahi Pata Naat
Album: Nasheeds
Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu naat is presented as a heart-touching vocal performance associated with Anas Nazeer and published under the Merciful Nasheeds name. The title appears to be drawn from a lyric line meaning that an unaware person has no idea about this matter, but no independently verified credits or…
← Browse

AI-Enriched90%
Featured Artists
Anas Nazeer
Story & Cultural Context
This Urdu naat is presented as a heart-touching vocal performance associated with Anas Nazeer and published under the Merciful Nasheeds name. The title appears to be drawn from a lyric line meaning…
Titles in Other Languages
العربيةنادان کو اس بات کا بالکل نہیں پتا نعت
EnglishThe Unaware One Has Absolutely No Idea About This Matter — Naat
Lyrics
عزت زلت مولا تیرے ہاتھ کون گھٹائے کسی کی زام وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء نادان کو اس بات کا بالکل نہیں پتا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء اللہ کے حضور یہ ہوتا ہے فیصلہ وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء جھوٹی نواز شاکی بارش فضول ہے مجھ کو ظلیل کرنے کی سادش فضول ہے میرا قدم قدم پہ مددگار ہے خدا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء کبھی مایوس مت ہونا اندھیرہ کتنا گہرا ہو کبھی مایوس مت ہونا امیدوں کے سمندر میں تلا تم آتے رہتے ہیں سفینے ڈوبتے بھی ہیں سفر لیکن نہیں رکنا مسافر ٹوٹ جاتے ہیں مگر منلو نہیں تھکتا سفر تیہ ہو کے رہتا ہے خدا واقف ہے ناظر بھی خدا ظاہر ہے باطن بھی وہی ہے حال سے واقف وہی سینوں کے اندر بھی مصیبت کے اندھیروں میں تمہیں گرنے نہیں دیتا کبھی مایوس مت ہونا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء نادان کو اس بات کا بالکل نہیں پتا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء جب تک زمین والوں کو نیچا دکھاؤ گے بے داغ صورتوں کو تو شیشہ دکھاؤ گے آئے گی آسمان سے اس وقت یہ صدا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء نادان کو اس بات کا بالکل نہیں پتا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء اللہ کے حضور یہ ہوتا ہے فیصلہ وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء بنجر زمین پہ پھول کی چادر بچھائے وہ پتھر کو موم موم کو پتھر بنائے وہ اس کی رضا سے زہر بھی بن جاتا ہے دوا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء نادان کو اس بات کا بالکل نہیں پتا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء اللہ کے حضور یہ ہوتا ہے فیصلہ وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء کچھ بھی نہیں ہوں دوست تو انپڑگوار ہوں بے نام بے نشان ہوں بے اعتبار ہوں وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء نادان کو اس بات کا بالکل نہیں پتا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء اللہ کے حضور یہ ہوتا ہے فیصلہ وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء جھوٹی نواز شات کی بارش فضول ہے مجھ کو ظلیل کرنے کی سادش فضول ہے میرا قدم قدم پہ مددگار ہے خدا کبھی مایوس مت ہونا اندھیرہ کتنا گہرا ہو کبھی مایوس مت ہونا امیدوں کے سمندر میں تلا تم آتے رہتے ہیں سفینے ڈوبتے بھی ہیں سفر لیکن نہیں رکنا مسافر ٹوٹ جاتے ہیں مگر منلو نہیں تھکتا سفر تیہ ہو کے رہتا ہے خدا واقف ہے ناظر بھی خدا زاہر ہے باطن بھی وہی ہے حال سے واقف وہی سینوں کے اندر بھی مصیبت کے اندھیروں میں تمہیں گرنے نہیں دیتا کبھی مایوس مت ہونا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء نادان کو اس بات کا بالکل نہیں پتا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء جب تک زمین والوں کو نیچا دکھاؤ گے بے داغ صورتوں کو تو شیشہ دکھاؤ گے آئے گی آسمان سے اس وقت یہ صدا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء نادان کو اس بات کا بالکل نہیں پتا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء اللہ کے حضور یہ ہوتا ہے فیصلہ وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء بنجر زمین پہ پھول کی چادر بچھائے وہ پتھر کو موم موم کو پتھر بنائے وہ اس کی رضا سے زہر بھی بن جاتا ہے دوا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء نادان کو اس بات کا بالکل نہیں پتا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء اللہ کے حضور یہ ہوتا ہے فیصلہ وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء کچھ بھی نہیں ہوں دوست تو انپڑگوار ہوں بے نام بے نشان ہوں بے اعتبار ہوں وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء نادان کو اس بات کا بالکل نہیں پتا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء اللہ کے حضور یہ ہوتا ہے فیصلہ وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء