Skip to main content
Ye Dunya Wale Bewafa cover art

Ye Dunya Wale Bewafa

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 4:16

Genre: nasheedType: nasheed

Story & Cultural Context

An emotional Urdu Islamic kalam centered on the theme of worldly betrayal and disappointment. No verified information was found about its specific composition, recording context, or release significance.

← Browse
Ye Dunya Wale Bewafa

Ye Dunya Wale Bewafa

AI-Enriched54%
Genre

Story & Cultural Context

An emotional Urdu Islamic kalam centered on the theme of worldly betrayal and disappointment. No verified information was found about its specific composition, recording context, or release…

Titles in Other Languages

العربيةیہ دنیا والے بے وفا
EnglishThese Worldly People Are Faithless

Lyrics

مالا یہ دنیا والے تو بے وفا ہے وفا کی قیمت سے بے خبر ہے سوائے تیرے کوئی ٹھکانہ نہیں ہے یا رب کی در کو جاؤں یہ بط جو محتاج ہیں سراپا غلام ان کا بنوں تو کیوں کر غلام کا بھی غلام بن کر میں اپنے قیمت کو کیوں گھٹاؤں یہ دنیا والے تو بے وفا ہے وفا کی قیمت سے بے خبر ہے سوائے تیرے کوئی ٹھکانہ نہیں ہے یا رب کی در کو جاؤں کسے غم جان و دل سناوں کسے میں زخم جگر دکھاؤں کسے غم جان و دل سناوں کسے میں زخم جگر دکھاؤں یہ سچ ہے دنیا تو بے وفا ہے وفا کی قیمت سے بے خبر ہے پھر ان کو دل دے کے زندگی کو جفا سے آہنگ کیوں بناوں یہ دنیا والے تو بے وفا ہے وفا کی قیمت سے بے خبر ہے سوائے تیرے کوئی ٹھکانہ نہیں ہے یا رب کی در کو جاؤں یہ مانا ہم نے چمن میں خوش رنگ گن سے بلبل ہے مست و شہدہ مگر نشے من جو عارضی ہو تو اس کو مسکن میں کیوں بناوں یہ دنیا والے تو بے وفا ہے وفا کی قیمت سے بے خبر ہے سوائے تیرے کوئی ٹھکانہ نہیں ہے یا رب کی در کو جاؤں مجھے تو اختر سکون دل گر ملا تو بس اہل دل کے در پر مجھے تو اختر سکون دل گر ملا تو بس اہل دل کے در پر تو ان کے در کو میں اپنا مسکن سمیم دل سے نہ کیوں بناوں یہ دنیا والے تو بے وفا ہے وفا کی قیمت سے بے خبر ہے سوائے تیرے کوئی ٹھکانہ نہیں ہے یا رب کی در کو جاؤں نہیں ہے یا رب کی در کو جاؤں نہیں ہے یا رب کی در کو جاؤں