Skip to main content
Soch Lo Zara Beth Kar cover art

Soch Lo Zara Beth Kar

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 4:05

Genre: nasheed, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

This appears to be an Urdu motivational nasheed built around the phrase “Soch Lo Zara Beth Kar,” meaning “Think it over carefully.” Publicly available metadata identifies the performance as a Nasheed Club release, but does not provide verified songwriting, arrangement, production, or musical-mode…

← Browse
Soch Lo Zara Beth Kar

Soch Lo Zara Beth Kar

AI-Enriched85%

Story & Cultural Context

This appears to be an Urdu motivational nasheed built around the phrase “Soch Lo Zara Beth Kar,” meaning “Think it over carefully.” Publicly available metadata identifies the performance as a Nasheed…

Titles in Other Languages

العربيةسوچ لو ذرا بیٹھ کر
EnglishThink It Over Carefully

Lyrics

سوچ لو ذرا بیٹھ کر
چل دیئے ہم کس ڈگر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
یہ جہاں نہیں اپنا گھر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
چل دیئے ہم کس ڈگر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
یہ جہاں نہیں اپنا گھر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
جان بیشے تا چلے ہم ہاں خدا کو چھوڑ کر
جان بیشے تا چلے ہم ہاں خدا کو چھوڑ کر
سن نبی کی پیاری پیاری سنتوں سے موڑ کر
کیا ملا ہم کو ادھر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
کیا ملا ہم کو ادھر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
چل دیئے ہم کس ڈگر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
یہ جہاں نہیں اپنا گھر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
چلتے چلتے تھک گئے ہم گناہوں کی راہ پر
چلتے چلتے تھک گئے ہم گناہوں کی راہ پر
سب اٹھایا ہم نے اپنا نفس کی ہر چاہ پر
آ گئے کس موڑ پر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
آ گئے کس موڑ پر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
چل دیئے ہم کس ڈگر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
یہ جہاں نہیں اپنا گھر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
ایک رب کے بندے ہم ایک نبی کے امتی
ایک رب کے بندے ہم ایک نبی کے امتی
پھر ہیں کیوں ٹوٹے ہوئے دل ہے کہاں وہ دوستی
ہم گئے کیسے بکھر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
ہم گئے کیسے بکھر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
چل دیئے ہم کس ڈگر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
یہ جہاں نہیں اپنا گھر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
جو کرو گے وہ ملے گا اس جہاں کا اس جہاں میں
جو کرو گے وہ ملے گا اس جہاں کا اس جہاں میں
بافبر ہے رب تعالیٰ جو چھپا تیرے غمامی
خوفیا ایک لمحہ بھر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
خوفیا ایک لمحہ بھر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
چل دیئے ہم کس ڈگر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
یہ جہاں نہیں اپنا گھر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
چل دیئے ہم کس ڈگر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر
یہ جہاں نہیں اپنا گھر
سوچ لو ذرا بیٹھ کر