
Genre: nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Urdu dua/nasheed centered on seeking Allah’s mercy and asking for one’s destiny to be awakened or improved. The available title identifies it as a heart-touching prayer performance, but detailed credits and release context are not publicly confirmed.
← Browse

AI-Enriched85%
Genre
Story & Cultural Context
A devotional Urdu dua/nasheed centered on seeking Allah’s mercy and asking for one’s destiny to be awakened or improved. The available title identifies it as a heart-touching prayer performance, but…
Titles in Other Languages
العربيةمیری قسمت جگانے کو
EnglishHeart-Touching Dua | To Awaken My Destiny
Lyrics
الله الله الله الله الله الله الله الله الله خالق کل تو مالک کل ہر چیز کو پیدا تونے کیا ہے دونوں جہان کا تو ہی خدا حق لا الہ الا اللہ تو بڑا رحمان تو بڑا سبحان میرے رب رحمان تو ہے علی شان میری قسمت جگانے کو خدا کا نام کافی ہے ہزاروں غم مٹانے کو خدا کا نام کافی ہے تو ہے علی شان حسبی ربی جلاللہ ماں فی قلب خیراللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ تو بڑا رحمان تو بڑا سبحان میرے رب رحمان تو ہے علی شان سلگتی آج پر ہبشی کے ہونٹوں سے صدائی میری بگڑی بنانے کو خدا کا نام کافی ہے تو ہے علی شان ربنا یا ربنا ربنا یا ربنا خدا کا ذکر کرتا ہوں سکون قلب ملتا ہے خدا کا ذکر کرتا ہوں سکون قلب ملتا ہے خدا کے اس دیوانے کو خدا کا نام کافی ہے تو ہے علی شان تو بڑا رحمان تو بڑا سبحان میرے رب رحمان تو ہے علی شان تو بڑا رحمان تو بڑا سبحان میرے رب رحمان تو ہے علی شان خدا کے در پہ آ جاؤ اگر مقصود فانا ہے کہ ہر مقصد کے پانے کو خدا کا نام کافی ہے تو ہے علی شان تو بڑا رحمان تو بڑا سبحان میرے رب رحمان تو ہے علی شان تو بڑا رحمان تو بڑا سبحان میرے رب رحمان تو ہے علی شان تلاوت سے عبادت سے ریاضت ثوب ملتی ہے کہ دل سے زنگ ہٹانے کو خدا کا نام کافی ہے تو ہے علی شان حسبی ربی جلاللہ مفی قلب خیراللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ تو بڑا رحمان تو بڑا سبحان میرے رب رحمان تو ہے علی شان یہی کہتا ہے غالب بھی یہی سب لوگ کہتے ہیں ہمیں راستہ دکھانے کو خدا کا نام کافی ہے تو ہے علی شان ربنا یا ربنا خدا کا ذکر کرتے ہیں