
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat performance centered on the devotional phrase “Zulfain Haseen Hongi,” expressing praise and affection for the Prophet Muhammad. The track is listed under Nasheed Club’s album “Nasheeds,” but publicly verifiable credits for the underlying composition, lyrics, arrangement, and…
← Browse

AI-Enriched95%
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat performance centered on the devotional phrase “Zulfain Haseen Hongi,” expressing praise and affection for the Prophet Muhammad. The track is listed under Nasheed Club’s album…
Titles in Other Languages
العربيةزلفیں حسین ہوں گی
EnglishThe Locks Will Be Beautiful
Lyrics
زلفیں حسینہ ہوں گی، چہرہ کمال ہوگا آقا، آقا، آقا، آقا زلفیں حسینہ ہوں گی، چہرہ کمال ہوگا کیا خوب مصطفیٰ کا حسن و جمال ہوگا زلفیں حسینہ ہوں گی، چہرہ کمال ہوگا حجرے سے جب نکلتے ہوں گے حضور انور حجرے سے جب نکلتے ہوں گے حضور انور شمس و کمر کو بھی تب آتا زوال ہوگا زلفیں حسینہ ہوں گی، چہرہ کمال ہوگا رنجو ملال کوئی رہتا نہ ہوگا باقی رنجو ملال کوئی رہتا نہ ہوگا باقی تکتا میرے نبی کو جس دم بلال ہوگا زلفیں حسینہ ہوں گی، چہرہ کمال ہوگا کہہ دوں گا اے فرشتوں میں ان کا امتی ہوں کہہ دوں گا اے فرشتوں میں ان کا امتی ہوں مجھ سے اگر لحد میں کوئی سوال ہوگا زلفیں حسینہ ہوں گی، چہرہ کمال ہوگا محشر میں فکر اپنی ہوگی سبھی کو لیکن آقا کو اپنی امت کا خیال ہوگا زلفیں حسینہ ہوں گی، چہرہ کمال ہوگا کٹتی نہیں خدایاں اب ہجر کی راتیں کٹتی نہیں خدایاں اب ہجر کی راتیں کب آئے گا بلاوا کس دم یہ سال ہوگا زلفیں حسینہ ہوں گی، چہرہ کمال ہوگا چہرہ کمال ہوگا