Skip to main content
Meray Dil Ke Qareeb Wo Rasool E Ameen cover art

Meray Dil Ke Qareeb Wo Rasool E Ameen

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 7:57

Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

This is an Urdu devotional naat expressing love and spiritual closeness to the Prophet Muhammad, referred to as Rasool-e-Ameen. Publicly available listings identify the performance as a Nasheed Club release, but do not provide verified composer, lyricist, arrangement, or production credits.

← Browse
Meray Dil Ke Qareeb Wo Rasool E Ameen

Meray Dil Ke Qareeb Wo Rasool E Ameen

AI-Enriched95%

Story & Cultural Context

This is an Urdu devotional naat expressing love and spiritual closeness to the Prophet Muhammad, referred to as Rasool-e-Ameen. Publicly available listings identify the performance as a Nasheed Club…

Titles in Other Languages

العربيةمیرے دل کے قریب وہ رسولِ امین
EnglishThe Trustworthy Messenger Who Is Close to My Heart

Lyrics

حمدِ ثقلین سید المرسلین رحمت العالمین شافیع المذنبین مثل دنیا وری اوولی آفری میرے دل کے قریب سید الانبیاء سید النتقیاں سید الاولیاں تو ہے سب سے جدا رحمت دو جہاں رونق ہر زماں شافع عاصیاں رحمائے انسجا خسر ارض و سماں دولہ علام کا ممبائے مومنہ کابائے مسلمہ نہربا گلستان تیری شیری زبان ہے بلند تیری شاہ عوفدہ دلو جاں تو مکمل و کامل و اکمل ہوا تو ہی فضل و فضیل اور افضل ہوا تو تجمل جمیل اور اجمل ہوا تو ہی طاہر متاہر ہو اتھر ہوا برترین بہترین اور برتر ہوا تو ہی محسن حسین اور احسن ہوا تو تمیم و تمام اور خاتم ہوا لوگ کہتے ہیں چہرہ ہے محتاب سا غیر حقیقت ہے تو خود مثال آپ کا کب کہاں کس پہ ہوگا شباب آپ سا نامثال تیری نہ جواب آپ کا تو نے پرواز کی تو ملی رفواتیں اور پہنچا جہاں رب کی تھی قربتیں زندگانی میں جانا ہے کیا جنتیں رب نے یوں کی عطا تم کو سب رحمتیں رب نے یوں کی عطا تم کو سب رحمتیں مثل جنت غمزے کن مدینہ تیرا مشک سے بھی ہے بڑے کرپسینہ تیرا تو ہی منظر میرا تو ہی زینہ میرا تو ہی خاتم میری تو نگینہ میرا ہر جگہ ہر گھڑی تو خزینہ میرا تو عجا جینے کی تو کرینہ میرا کوئی پوچھے مجھے رحمہ کون ہے پیشواہ دلربہ آسرہ کون ہے بولتا ہوں اسے وہ محمد و حامد و محمود ہے تو ہی ہے تو ہی ہے تو نہیں گر تو پھر با خدا کون ہے با خدا کون ہے تو ہی ہے تو ہی ہے تو نہیں گر تو پھر با خدا کون ہے کتنی ہم پہ رہی تیری دیداریاں کتنی آہیں تیری کتنی غم خاریاں ہر جگہ ہر گھڑی التجاہ تیری بخش دے میری امت دعا ہے تیری عرش پر ہے تو پھر بھی بیان ہے یہی وقت رخصت بھی و دل دے زبان ہے یہی روز محشر بھی تم دیکھ لینا وہاں کہہ رہے ہوں گے ہے میری امت کہاں کہہ رہے ہوں گے ہے میری امت کہاں اور امت کی حالت فنا اے خدا ہر کوئی نفس پر یوں ہوا ہے فدا نہ کوئی پیشوا نہ کوئی رہنمہ جو بھی فہش ہوئی جٹ پڑا با خدا یہ سمجھتا ہے بس میں نے کلمہ پڑا مصیسی کام سے جنتی ہو گیا چاہے اب میں جہاں جو بھی جیسے کروں لا اووالی جیوں لا اووالی مروں کیوں نبی سے خدا سے محبت نہیں ان کی الفت نہیں ان کی چاہت نہیں کوئی لذت نہیں کوئی عزت نہیں کوئی رفاقت نہیں کوئی صحبت نہیں نہ ہے ظاہر تیرا میرے سرکار سا نہ ہے باطن تیرا میرے سرکار سا آؤ چلے رب کو راضی کرے اس کی خاطر جیے اس کی خاطر مرے اپنے رب کے لیے جی لے یہ زندگی بس اسی کے لیے ہو تیری بندگی ہوں جو سنت محسن ادگیا پناہ گا لطف دے عزت دے رفعت پائے گا ہے دعا یہ میری تیری سنت ملے تیری شفاقت ملے تیری الفت ملے تیری چاہت ملے تیری رحمت ملے میں جو بولوں تو تیری فساحت ملے نہ کسی کی ہو پڑ تیری چاہت ملے خواب دیکھوں تو تیری زیارت ملے لب جو بولے تو تیری تلاوت ملے روز محشر تیری شفاقت ملے ذکر تیرا ہو اتنا نہ فرصت ملے بس اسی کام میں مجھ کو لذت ملے حشر میں تیرے قربت و جنت ملے حشر میں تیرے قربت و جنت ملے حمد سکولین سید المرسلین رحمت العالمین شافیع المذنبین مثل دنیا وری اوولی آفری میرے دل کے قریب