
Genre: nasheed, ilahi, munshidYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu kalam is presented as a heart-touching devotional nasheed centered on longing for rest and peace in Jannat (Paradise). Publicly verifiable composer, lyricist, production, and performance backstory details were not identified.
← Browse

AI-Enriched95%
Story & Cultural Context
This Urdu kalam is presented as a heart-touching devotional nasheed centered on longing for rest and peace in Jannat (Paradise). Publicly verifiable composer, lyricist, production, and performance…
Titles in Other Languages
العربيةچل جنت میں آرام کریں
EnglishCome, Let Us Rest in Paradise
Lyrics
دل کہتا ہے میری جان ہے صحابہ پہچان ہے صحابہ آقا مدنی کی گونجتی اذان ہے صحابہ دل کہتا ہے ایک کام کریں چل زندگی صحابہ کے نام کریں ہم راہ صحابہ میں کٹ کر چل جنت میں آرام کریں دل کہتا ہے وہ آقا جس کے مالی اس باب کی ڈالی ڈالی سر سبز جس کی بوہ والی ہم فرد اس کو ہو شام کریں دل کہتا ہے دل کہتا ہے ایک کام کریں چل زندگی صحابہ کے نام کریں ہم راہ صحابہ میں کٹ کر چل جنت میں آرام کریں دل کہتا ہے میری جان ہے صحابہ پہچان ہے صحابہ آقا مدنی کی گونجتی اذان ہے صحابہ میرے نبی کے صحابہ ایمانی کان کا کعبہ مروا نوشوں غیر البابہ ہم چرچے نہ کیوں سرعام کریں دل کہتا ہے دل کہتا ہے ایک کام کریں چل زندگی صحابہ کے نام کریں ہم راہ صحابہ میں کٹ کر چل جنت میں آرام کریں دل کہتا ہے میری جان ہے صحابہ پہچان ہے صحابہ آقا مدنی کی گونجتی اذان ہے صحابہ کرے اللہ بھی کالت جن کی قرآن میں مدحت ان کی ہوں ایسی عظمت جن کی کیوں مومن انہیں نہ سلام کریں دل کہتا ہے دل کہتا ہے ایک کام کریں چل زندگی صحابہ کے نام کریں ہم راہ صحابہ میں کٹ کر چل جنت میں آرام کریں دل کہتا ہے میری جان ہے صحابہ پہچان ہے صحابہ آقا مدنی کی گونجتی اذان ہے صحابہ وہ رشد و ہدا کے پیکر میرے پیارے وفا کا مغور وہ بکر عمر غنی غیدر دل ان پہ فیدہ نیلام کریں دل کہتا ہے دل کہتا ہے ایک کام کریں چل زندگی صحابہ کے نام کریں ہم راہ صحابہ میں کٹ کر چل جنت میں آرام کریں دل کہتا ہے میری جان ہے صحابہ پہچان ہے صحابہ آقا مدنی کی گونجتی اذان ہے صحابہ ہے دنیا ارشت فانی یہ چاندک ہے آنی جانی جو کفر کو دے آسانی اس سوچ کا فیہ آج عام کریں دل کہتا ہے دل کہتا ہے ایک کام کریں چل زندگی صحابہ کے نام کریں ہم راہ صحابہ میں کٹ کر چل جنت میں آرام کریں دل کہتا ہے میری جان ہے صحابہ پہچان ہے صحابہ آقا مدنی کی گونجتی اذان ہے صحابہ دل کہتا ہے دل دل دل