Skip to main content
Roz E Mehshar Jo Dar Pay Bulaya Jaon cover art

Roz E Mehshar Jo Dar Pay Bulaya Jaon

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 8:21

Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2021Type: nasheed

Story & Cultural Context

This is an Urdu devotional kalam centered on longing for the Prophet’s ﷺ intercession and the hope of being called to his blessed presence on the Day of Judgment. It appears to be presented as a heart-touching naat performance by Nasheed Club, but specific authorship and production credits are not…

← Browse
Roz E Mehshar Jo Dar Pay Bulaya Jaon

Roz E Mehshar Jo Dar Pay Bulaya Jaon

Nasheeds 8:21 2021
AI-Enriched95%

Story & Cultural Context

This is an Urdu devotional kalam centered on longing for the Prophet’s ﷺ intercession and the hope of being called to his blessed presence on the Day of Judgment. It appears to be presented as a…

Titles in Other Languages

العربيةروزِ محشر جو در پہ بلایا جاؤں
EnglishIf I Am Called to Your Door on the Day of Judgment

Lyrics

یا اللہ یا اللہ
روزِ محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں
کتنا اچھا ہو شہیدوں میں اٹھایا جاؤں
میرے رب میرے مقدر کا ستارہ چمکے
میرے رب میرے مقدر کا ستارہ چمکے
جب تیرے عرش کے سائے میں بٹھایا جاؤں
روزِ محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں
کتنا اچھا ہو شہیدوں میں اٹھایا جاؤں
روزِ محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں
مولا مولا میرا ہر زخم مہک اٹھے گلا بوں کی طرح
میرا ہر زخم مہک اٹھے گلا بوں کی طرح
جب میں جنت کی فضاؤں میں بسایا جاؤں
روزِ محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں
کتنا اچھا ہو شہیدوں میں اٹھایا جاؤں
روزِ محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں
رستہ کافر سے بھی گڑ جائے جو تیرا میرا
رستہ کافر سے بھی گڑ جائے جو تیرا میرا
رستہ ہوران بہشتی سے سجایا جاؤں
روزِ محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں
کتنا اچھا ہو شہیدوں میں اٹھایا جاؤں
روزِ محشر یا اللہ
ایک روزن ہو میری قبر میں جنت کی طرح
فاہشے بھی تیری لاہی میں سلایا جاؤں
روزِ محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں
کتنا اچھا ہو شہیدوں میں اٹھایا جاؤں
روزِ محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں
میں بے پرواز رہوں میری جنت میں
چاہے دنیا میں تیری خاک لٹایا جاؤں
روزِ محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں
کتنا اچھا ہو شہیدوں میں اٹھایا جاؤں
روزِ محشر یا اللہ
جن کے ہاتھوں نے میری روح کو فرحت بخشی
جامِ کوثر پھر انہی ہاتھوں سے پلایا جاؤں
روزِ محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں
کتنا اچھا ہو شہیدوں میں اٹھایا جاؤں
روزِ محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں
تیرا دیدار ہی یا رب میری منزل ٹھہرے
جب تیرے حکم پہ مجھے جنت میں بلایا جاؤں
روزِ محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں
کتنا اچھا ہو شہیدوں میں اٹھایا جاؤں
روزِ محشر یا اللہ