
Genre: nasheedYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu devotional kalam centers on the Islamic reminder to remember death and prepare for the hereafter. It appears to be presented as a heart-touching nasheed performance by Nasheed Club, but publicly available metadata does not identify the underlying poet, composer, or production credits.
← Browse

AI-Enriched90%
Genre
Story & Cultural Context
This Urdu devotional kalam centers on the Islamic reminder to remember death and prepare for the hereafter. It appears to be presented as a heart-touching nasheed performance by Nasheed Club, but…
Titles in Other Languages
العربيةموت کو یاد کر
EnglishRemember Death
Lyrics
دیکھ رہا ہے جو تُو دو دن کا یہ سفر ہے دل کو دنیا کی الفت سے آزاد کر موت کو یاد کر مولا آج مومن بھی دنیا کے شوقین ہے دل کے رنگین ہے جبھی غمگین ہے اے شومہستی میں خود کو نہ برباد کر موت کو یاد کر دل کو دنیا کی الفت سے آزاد کر موت کو یاد کر رب کے احکام کو یوں نہ پامال کر نیک آمال کر خود کو خوشحال کر آخرت کے محل کو تو آباد کر موت کو یاد کر دل کو دنیا کی الفت سے آزاد کر موت کو یاد کر موت کو یاد کر نیکیوں میں زرعہ سب سے آگے تو بڑھ خوب قرآن پڑھ رتبہ جنت کے چڑھ خیر کی بات ہر دم تو ارشاد کر موت کو یاد کر دل کو دنیا کی الفت سے آزاد کر موت کو یاد کر لزت مال و ذر کو مٹاتی ہے جو سب کو آتی ہے جو ہاں رولاتی ہے جو اس کے خاطر ہی تیار آف راد کر موت کو یاد کر دل کو دنیا کی الفت سے آزاد کر موت کو یاد کر موت کو یاد کر چھوڑ کر رب کو انسان پریشان ہے دل بھی ویران ہے غم اسمان ہے غیر کے سامنے کچھ نہ کر یاد کر موت کو یاد کر دل کو دنیا کی الفت سے آزاد کر موت کو یاد کر