
Genre: nasheed, hamd, munshidYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu devotional dua presented as a heart-touching supplication to God. The phrase “Lut Gaya Hun Khudaya” conveys spiritual helplessness and surrender before Allah; no verified official backstory or detailed production credits were identified.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
An Urdu devotional dua presented as a heart-touching supplication to God. The phrase “Lut Gaya Hun Khudaya” conveys spiritual helplessness and surrender before Allah; no verified official backstory or…
Titles in Other Languages
العربيةلٹ گیا ہوں خدایا
EnglishI Am Lost, O God
Lyrics
یا اللہ، یا مولا میرے مولا، میرے دل کو اپنی جانب تو جھکا دے اپنی رحمت خاص کی آغوش میں مجھ کو جگا دے میرے مولا، میرے دل کو اپنی جانب تو جھکا دے میرے مولا، میرے دل کو اپنی جانب تو جھکا دے نہ کچھ شیطان، نہ جہان کو لوٹ گیا ہوں میں بتا یا میرے جسم کو میری ذات سے تو ہی کر جدا دے میرے مولا، میرے دل کو اپنی جانب تو جھکا دے کچھ نہیں معلوم مجھے کو میری منزل ہے کدھر سب پہ اپنی رحمتوں کے مجھ کو منزل تو دکھا دے میرے مولا، میرے دل کو اپنی جانب تو جھکا دے میرے مولا، میرے دل کو اپنی جانب تو جھکا دے ہر طرف سے زر بٹو کے میں اندھیروں میں گرا میرے دل کو کر دے روشن مجھ کو احساس تو دیا دے میرے مولا، میرے دل کو اپنی جانب تو جھکا دے میں گناہوں کے بھمر میں ہوں پسا مولا بسر بسر کس طرح مجھ کو کلفتوں کو کوئی راستہ سجا دے میرے مولا، میرے دل کو اپنی جانب تو جھکا دے میرے ہاتھوں میں نہیں کچھ میرا دامن بھی ہے خالی پاس میرے کچھ نہیں ہے بحر رحمت تو بہا دے میرے مولا، میرے دل کو اپنی جانب تو جھکا دے حق میں شیطان کے کھڑا ہوں غفلہ تو میں بھی پڑا ہوں معافیاں کو میرے مولا حق میں اپنے تو بٹھا دے میرے مولا، میرے دل کو اپنی جانب تو جھکا دے میرے مولا، میرے دل کو اپنی جانب تو جھکا دے