
Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2022Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu devotional kalam centered on the expression “Kon Mushkil Kusha,” asking who removes difficulties and invoking religious praise. It appears to be a 2022 nasheed presentation published under the Nasheed Club name, but detailed performance and production credits are not clearly documented.
← Browse

AI-Enriched95%
Story & Cultural Context
An Urdu devotional kalam centered on the expression “Kon Mushkil Kusha,” asking who removes difficulties and invoking religious praise. It appears to be a 2022 nasheed presentation published under the…
Titles in Other Languages
العربيةکون مشکل کشا
EnglishWho Is the Remover of Difficulties?
Lyrics
کون مشکل کو شاہ کون حاجت روا اے مقرر ہمیں تو حقیقت بتا مولا مولا مولا مولا کون مشکل کو شاہ کون حاجت روا اے مقرر ہمیں تو حقیقت بتا کون خالق جہاں کون رازق میرا اے مقرر ہمیں تو حقیقت بتا کون مشکل کو شاہ کون حاجت روا اے مقرر ہمیں تو حقیقت بتا عجمی کہتا ہے معبود ہیں یہ سنم رومی کہتا ہے سورج پہ اپنا برم میں نے ان سے کہا سب کا مالک خدا اے مقرر انہیں تو حقیقت بتا کون مشکل کو شاہ کون حاجت روا اے مقرر ہمیں تو حقیقت بتا کون مشکل کو شاہ کون حاجت روا اے مقرر ہمیں تو حقیقت بتا ایک دوسرے کو دنیا کی بے حد طلب روز محشر کی سختی کو بھولے ہیں سب چھوڑ دو وہ لعب یہ جہاں ہے فانح اے مقرر انہیں تو حقیقت بتا کون مشکل کو شاہ کون حاجت روا اے مقرر ہمیں تو حقیقت بتا کون مشکل کو شاہ کون حاجت روا اے مقرر ہمیں تو حقیقت بتا میرے آقا پہ ختم نبوت ہوئی اب رتبے میں سب انبیاء سے جلی ان کو رب نے پکارا ہے شم سو دوحا اے مقرر انہیں تو حقیقت بتا کون مشکل کو شاہ کون حاجت روا اے مقرر ہمیں تو حقیقت بتا کون مشکل کو شاہ کون حاجت روا اے مقرر ہمیں تو حقیقت بتا سارے اصحاب ایمان کے مینارے ہیں میرے آقا کے سارے وہ دیندارے ہیں وہ نبی کے سپاہ وہ ہے رب کی رضا اے مقرر انہیں تو حقیقت بتا کون مشکل کو شاہ کون حاجت روا اے مقرر ہمیں تو حقیقت بتا کون مشکل کو شاہ کون حاجت روا اے مقرر ہمیں تو حقیقت بتا سنتوں میں یہ سنت بھی زندہ کرو دین حق کے لیے دشمنوں سے لڑو راہ میدان میں اے سنم سب کو بولا اے مقرر انہیں تو حقیقت بتا کون مشکل کو شاہ کون حاجت روا اے مقرر ہمیں تو حقیقت بتا کون مشکل کو شاہ کون حاجت روا اے مقرر ہمیں تو حقیقت بتا مولا مولا مولا مولا