
Genre: nasheed, munshidYear: 2022Type: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu motivational nasheed presented by Nasheed Club, with a title referring to love for people. Publicly available listing information identifies the track and its approximate duration, but does not provide verified credits, production details, or a documented backstory.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu motivational nasheed presented by Nasheed Club, with a title referring to love for people. Publicly available listing information identifies the track and its approximate…
Titles in Other Languages
EnglishIn My Love for People
Lyrics
میں لوگوں سے محبت میں انا چھوڑ دیتا ہوں میں لوگوں سے محبت میں انا چھوڑ دیتا ہوں وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں میں لوگوں سے محبت میں انا چھوڑ دیتا ہوں کھولے رکھتا ہوں دل کے راستے ناراض لوگوں پے میں واپس آنے والوں کی خطائیں چھوڑ دیتا ہوں میں لوگوں سے محبت میں انا چھوڑ دیتا ہوں میں سب لوگوں سے ملتا ہوں عدب سے بات کرتا ہوں یہ شہرت اور بلندی کی ہوایں چھوڑ دیتا ہوں میں لوگوں سے محبت میں انا چھوڑ دیتا ہوں تکبر شور کرتا ہے کرو تظلیل لوگوں کی میں اپنے نفس کی ساری صدائیں چھوڑ دیتا ہوں میں لوگوں سے محبت میں انا چھوڑ دیتا ہوں کوئی دل کو دکھائے مسکرا کے بات کرتا ہوں کوئی دل کو دکھائے مسکرا کے بات کرتا ہوں نبی کو یاد رکھتا ہوں خطائیں چھوڑ دیتا ہوں میں لوگوں سے محبت میں انا چھوڑ دیتا ہوں انا چھوڑ دیتا ہوں