
Genre: nasheed, ilahiType: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu devotional nasheed or kalam focused on fikr-e-akhirat, meaning reflection on the Hereafter, and yaqeen, meaning faith or certainty. Publicly available track information identifies the performer or channel as Nasheed Club but does not provide verified credits, production…
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu devotional nasheed or kalam focused on fikr-e-akhirat, meaning reflection on the Hereafter, and yaqeen, meaning faith or certainty. Publicly available track information…
Titles in Other Languages
العربيةفکر آخرت کلام | یقین کی راہ
EnglishEmotional Concern for the Hereafter Kalam | The Path of Certainty
Lyrics
جو یقین کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے وہ چراغ بجھ کے بھی کیا بجھا کہ وہ نور اتنا عجیب تھا سرعرش سے تخخاک تک سبی روشنی میں نہا گئے جو یقین کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے صف دشمنہ کے قریب جب ہوئے نارائزن جری جوا دل دشمنہ یہ پکار سن کے دلوں نظر سے تھر آ گئے جو یقین کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے راہ ابتلا میں کسی چگہ بینہ ڈگمگائے قدم ذرا ہمیں سرفروش یہ جرتوں کی چٹان بن کے دکھا گئے جو یقین کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے وہ چلے تو داشت جبل بین کے قدم کی دھول میں چھپ گئے وہ رکے تو سینہ خاک پر نئی داستان سجا گئے جو یقین کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے وہ نظر سے جتنے ہی دور تھے دل و جان سے لاکھ قریب تھے وہ دلیل بن کے حیات کی سبی فاصلوں کو مٹا گئے جو یقین کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے وہ چراغ بجھ کے بھی کیا بجھا کہ وہ نور اتنا عجیب تھا سرعرش سے تخخاک تک سبی روشنی میں نہا گئے جو یقین کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے