
Genre: nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu emotional nasheed devoted to the singer’s mother, conveyed by the title “Ae Meri Maan” (“O My Mother”). No reliable public source was found confirming its authorship, production details, musical mode, or specific release backstory.
← Browse

AI-Enriched70%
Genre
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu emotional nasheed devoted to the singer’s mother, conveyed by the title “Ae Meri Maan” (“O My Mother”). No reliable public source was found confirming its authorship,…
Titles in Other Languages
العربيةاے میری ماں
EnglishO My Mother
Lyrics
پیارے ماں، پیارے ماں پیارے ماں، پیارے ماں میری ماں، میری ماں میری ماں، میری ماں اے میری ماں ذرا یہ بتا کیسے ہے یہ ارض و سما کیا ہے روشنی کیا ہے زندگی دیکھوں چاند میں اے میری ماں سورج ہے کیا ہے جمال کیا اس جہاں میں میری ماں مجھے نہیں کچھ پتا ذرا تھام لے میرے ہاتھ کو میری آنکھ بن بن میری آسا شاید کسی سے ہو ختم میری زندگی کی تنہائیاں ہے یہ آرزو ہے یہ جستجو دیکھوں جہاں کی رانائیاں رانائیاں اے میری ماں ذرا یہ بتا کیسے ہے یہ ارض و سما کیا ہے روشنی کیا ہے زندگی پیارے ماں، پیارے ماں پیارے ماں، پیارے ماں ساتھی میرے سارے ہیں کھیلتے ہیں بھاگتے بے خطر جاں بیٹھا رہوں گھر میں صدا نہ جا سکوں میں بہر مکان اے میری ماں ذرا یہ بتا کیسے ہے یہ ارض و سما کیا ہے روشنی کیا ہے زندگی دیکھوں چاند میں اے میری ماں سورج ہے کیا میرے لئے ہے اک طرح تاریک و تنگ ہر راستہ میں کسی سفر پہ نہ جا سکوں ہو تویل یا تھوڑا فاصلہ جب رہا چلوں ڈرتا رہوں کسی کھائی میں گر جاؤں نہ آنکھیں میری میری جڑی ہم دم میری میری رہنمہ اے میری ماں ذرا یہ بتا کیسے ہے یہ ارض و سما کیا ہے روشنی کیا ہے زندگی میری ماں میری ماں میری ماں میری ماں دے دعا مجھے ساری زندگی کبھی ہو سکوں مایوس نہ کروں شکر میں رب دو جہان جس نے دیا یہ جسم و جان ہے کریم وہ جو ہے رب میرا آسان کر دے گا راستہ جنت میں تو دیکھوں گا میں میری پیاری ماں چہرہ تیرا چہرہ تیرا اے میری ماں ذرا یہ بتا کیسے ہے یہ ارض و سما کیا ہے روشنی کیا ہے زندگی دیکھوں چاند میں اے میری ماں سورج ہے کیا