
Genre: nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu kalam presents daughters as the life and emotional strength of their parents, giving the track a sentimental and family-centered theme. The available title identifies it as a heart-touching devotional-style audio performance, but does not provide verified songwriter, production, or…
← Browse

AI-Enriched85%
Genre
Story & Cultural Context
This Urdu kalam presents daughters as the life and emotional strength of their parents, giving the track a sentimental and family-centered theme. The available title identifies it as a heart-touching…
Titles in Other Languages
EnglishHeart-Touching Kalam | Daughters Are the Life of Parents
Lyrics
یہ بیٹیاں پیاری بیٹیاں اے ماں باپ کی زندگی بیٹیاں ہر عارضو ہر خوشی بیٹیاں اے ماں باپ کی زندگی بیٹیاں ہر عارضو ہر خوشی بیٹیاں یہ آنگن کی وہ روشنی بیٹیاں نہ بھولے کسی کو کبھی بیٹیاں اے ماں باپ کی زندگی بیٹیاں ہر عارضو ہر خوشی بیٹیاں وہ معصوم سی خواہشوں کا پیام وہ مسکان وہ کہے کہاں کا جام وہ آنکھوں کی تھندک ہے ماں باپ کی وہ راحت وہ رحمت کی ہے کہکشاں اے ماں باپ کی زندگی بیٹیاں ہر عارضو ہر خوشی بیٹیاں یہ بیٹیاں پیاری بیٹیاں وہ دنیا میں جستیں جاں بیٹیاں وہ جنت کی خوشخبریاں بیٹیاں وہ بابا کے گھر کی ہے میز باں مگر کسی گھر کی ہے وہ مہماں بیٹیاں اے ماں باپ کی زندگی بیٹیاں ہر عارضو ہر خوشی بیٹیاں وہ بس آنگن سجاتی ہے وہ دو کے دل کو ہسنا سکھاتی ہے وہ اے بیٹی کے دم سے ہے ہر ایک بہار خوشبو کا ہے یہ گلسن بیٹیاں اے ماں باپ کی زندگی بیٹیاں ہر عارضو ہر خوشی بیٹیاں یہ بیٹیاں پیاری بیٹیاں کبھی دکھ نہ پہنچے اے مولا انہیں ہمیشہ حفاظت میں رکھنا انہیں نہ انہیں غم کے خوشیاں نہ انہیں دکھ کے راہ پائیں اے میرے رحماں بیٹیاں اے ماں باپ کی زندگی بیٹیاں ہر عارضو ہر خوشی بیٹیاں اے ماں باپ کی زندگی بیٹیاں ہر عارضو ہر خوشی بیٹیاں