
Genre: nasheed, ilahi, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This is presented as an Urdu devotional dua expressing emotional distress and reliance on God. The phrase “Bechainiyon Mein Ya Rab” means “O Lord, in my restlessness,” but no verified public credits or specific occasion were identified.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
This is presented as an Urdu devotional dua expressing emotional distress and reliance on God. The phrase “Bechainiyon Mein Ya Rab” means “O Lord, in my restlessness,” but no verified public credits…
Titles in Other Languages
العربيةبے چینیوں میں یا رب
EnglishTearful Emotional Dua | O Lord, in My Restlessness
Lyrics
بے چینیوں میں یا رب ایک آسرا تو ہی ہے میری ہر صدا کے مالک میرا صدا تو ہی ہے میری معاف ہو خطائے ہو قبول سب دعائے ایک تیرا آسرا ہے سائل کہاں یہ جائے توبہ قبول کر لے میرا علا تو ہی ہے میری ہر صدا کے مالک میرا صدا تو ہی ہے بے چینیوں میں یا رب ایک آسرا تو ہی ہے میری ہر صدا کے مالک میرا صدا تو ہی ہے ہر ایک خوشی کے مالک ویم امتحان اتارے تیرے کرم کے طالب دونوں جہاں ہمارے دردوں کا تو مدعوہ غم کی شفا تو ہی ہے میری ہر صدا کے مالک میرا صدا تو ہی ہے بے چینیوں میں یا رب ایک آسرا تو ہی ہے میری ہر صدا کے مالک میرا صدا تو ہی ہے ہر سو تمہارے چرچے ہر سو تمہارا جلوہ ہر سو سما کے خالق تخلیق تیری آلا تخلیق تیری آلا ہے ہے دری نے دیکھا بچ جا بجا تو ہی ہے میری ہر صدا کے مالک میرا صدا تو ہی ہے بے چینیوں میں یا رب ایک آسرا تو ہی ہے میری ہر صدا کے مالک میرا صدا تو ہی ہے سن لے الہ سن لے آہور دعایے سن لے مجرم کھڑا ہے آ کر بس التجائے سن لے میں بھی ہوں تیرا منگتا میرا خدا تو ہی ہے میری ہر صدا کے مالک میرا صدا تو ہی ہے بے چینیوں میں یا رب ایک آسرا تو ہی ہے میری ہر صدا کے مالک میرا صدا تو ہی ہے میری ہر صدا کے مالک میرا صدا تو ہی ہے