Skip to main content
Paraishan Dil He cover art

Paraishan Dil He

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 5:50

Genre: nasheedType: nasheed

Story & Cultural Context

This appears to be an Urdu devotional nasheed or sung dua centered on emotional distress and supplication. Publicly verifiable composer, lyricist, production, and release details could not be confirmed from the available metadata.

← Browse
Paraishan Dil He

Paraishan Dil He

AI-Enriched54%
Genre

Story & Cultural Context

This appears to be an Urdu devotional nasheed or sung dua centered on emotional distress and supplication. Publicly verifiable composer, lyricist, production, and release details could not be…

Titles in Other Languages

العربيةپریشان دل ہے
EnglishHeart-Touching Emotional Dua | A Troubled Heart Is

Lyrics

مولا، مولا، مولا۔

گناہوں میں ڈوبا پریشان دل ہے، پریشان ہوں مولا، پریشان دل ہے،
قدم در قدم تو ہے فیران لیکن نہیں کوئی موسیٰ پریشان دل ہے،
لگا کر یہ دل غیر محرم سے اپنا گرفتار لیلہ پریشان دل ہے،
گناہوں میں ڈوبا پریشان دل ہے، پریشان ہوں مولا، پریشان دل ہے،
گناہوں میں ڈوبا پریشان دل ہے، پریشان ہوں مولا، پریشان دل ہے،
غریبی میں اپنے ہوئے سب پرائے کھڑا ہوں اکیلا پریشان دل ہے،
بڑا پرفتن دور آیا ہے مولا، ہے ایمان کا خطرہ پریشان دل ہے،
گناہوں میں ڈوبا پریشان دل ہے، پریشان ہوں مولا، پریشان دل ہے،
گناہوں میں ڈوبا پریشان دل ہے، پریشان ہوں مولا، پریشان دل ہے،
ہے ظالم کے آگے میرے قائدوں کی زبانوں پہ تعلق پریشان دل ہے،
بھلا کر میں جافر جہاں آخرت کا ہوں مصروف دنیا پریشان دل ہے،
مولا پریشان دل ہے، پریشان ہوں مولا، پریشان دل ہے،
گناہوں میں ڈوبا پریشان دل ہے، پریشان ہوں مولا، پریشان دل ہے،
تیری اقبع کو منزل بنا کر چلوں فانی شیک کی محبت چلا دے کوئی،
جس تعلق سے رب میرا ناراض ہو اس تعلق کی لزت چلا دے کوئی،
گناہوں میں ڈوبا پریشان دل ہے، پریشان ہوں مولا، پریشان دل ہے،
گناہوں میں ڈوبا پریشان دل ہے، پریشان ہوں مولا، پریشان دل ہے،
ہوں بتلائے عذیت ہوں بے چین ہوں بے سکونی کی حالت چلا دے کوئی،
میں بھی تقوی کی کوشش کروں گا مگر معصیت کی جسارت چلا دے کوئی،
گناہوں میں ڈوبا پریشان دل ہے، پریشان ہوں مولا، پریشان دل ہے،
گناہوں میں ڈوبا پریشان دل ہے، پریشان ہوں مولا، پریشان دل ہے،
ان گناہوں نے چین و سکون چھین لی ان گناہوں کی حمد چلا دے کوئی،
بھیڑ دنیا میں تنہا ہوں ہدھ ہدھ مگر ہم سفر کی ضرورت چلا دے کوئی،
گناہوں میں ڈوبا پریشان دل ہے، پریشان ہوں مولا، پریشان دل ہے،
گناہوں میں ڈوبا پریشان دل ہے، پریشان ہوں مولا، پریشان دل ہے،
مولا، مولا، مولا پریشان دل ہے، پریشان ہوں مولا، پریشان دل ہے۔