
Genre: nasheed, ilahiType: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu devotional kalam centered on fikr-e-akhirat, or reflection on the Hereafter, repentance, and spiritual accountability. It appears to be circulated as an audio nasheed by Nasheed Club, but publicly verifiable credits and a specific release context are not established.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
An Urdu devotional kalam centered on fikr-e-akhirat, or reflection on the Hereafter, repentance, and spiritual accountability. It appears to be circulated as an audio nasheed by Nasheed Club, but…
Titles in Other Languages
العربيةفکرِ آخرت
EnglishConcern for the Hereafter
Lyrics
منزل قبر ہے یہ دنیا ہماری تو بس ایک سفر ہے سفر کرنے والوں کی منزل قبر ہے بظاہر تو میں کی ہے مدفن ہمارا مگر ناریاں ہو رہی ہے سرابہ عمل پر ہمارے قبر کا ہے نقشہ ہے جنت کی کھڑکی یا بیچول کا گھر ہے یہ دنیا ہماری تو بس ایک سفر ہے سفر کرنے والوں کی منزل قبر ہے یہ منزل قبر ہے تو منزل قبر ہے سفر کرنے والوں کی منزل قبر ہے وہ زب سے زیادہ میرے رب کی رحمت مگر اپنے دل میں نہیں خوف عيدت کبھی نیکیوں میں نہیں کرد سبقت گناہوں کی عادت ہمی کس قدر ہے یہ دنیا ہماری تو بس ایک سفر ہے سفر کرنے والوں کی منزل قبر ہے اندھیروں میں بھٹکی ہے یوں میری ہستی گناہوں میں لذت عبادت میں سستی ختم کردے مولا میری سیاہ بختی تو ہی رہنما کو تو ہی چارہ گر ہے یہ دنیا ہماری تو بس ایک سفر ہے سفر کرنے والوں کی منزل قبر ہے تاہے چودہ سہر کا کسے روشن ہو تلاوت سے روشن یہ شام و سہر ہو نہ تاریخ شب کا ہمیں کوئی ڈر ہو چراغ محب جو تیل میں اگر ہو یہ دنیا ہماری تو بس ایک سفر ہے سفر کرنے والوں کی منزل قبر ہے یہ منزل قبر ہے تو منزل قبر ہے سفر کرنے والوں کی منزل قبر ہے بھڑکتی ہوئی آگ کو دور کر دے میرے مولا میری قبر نور کر دے میرے دل میں روشن وہی دور کر دے میری روح جس کی کیے منتظر ہے یہ دنیا ہماری تو بس ایک سفر ہے سفر کرنے والوں کی منزل قبر ہے یہ دنیا ہماری تو بس ایک سفر ہے سفر کرنے والوں کی منزل قبر ہے