
Genre: nasheed, ilahiType: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu devotional kalam centered on humility, repentance, and the singer’s acknowledgment of being a sinful servant before God. Available metadata identifies it as a performance by Nasheed Club, but does not provide verified authorship, arrangement, or production details.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
An Urdu devotional kalam centered on humility, repentance, and the singer’s acknowledgment of being a sinful servant before God. Available metadata identifies it as a performance by Nasheed Club, but…
Titles in Other Languages
العربيةمیں بندۂ عاصی ہوں
EnglishI Am a Sinful Servant
Lyrics
بے نواوں کی نوا سنتا ہے التجا سب کی سودا سنتا ہے ہم کے بندے ہیں صدا کرتے ہیں وہ کے خالق ہے صدا سنتا ہے مولا مولا میرے مولا مولا میں بندہ آسی ہوں خطا کرم ہوں مولا لیکن تیری رحمت کا طلب دار ہوں مولا مولا مولا میرے مولا مولا وابستہ ہے امید میری تیرے کرم سے تیرا ہوں فقط تیرا مولا تیرا ہوں فقط تیرا پرستار ہوں مولا مولا مولا میں بندہ آسی ہوں خطا کرم ہوں مولا لیکن تیری رحمت کا طلب دار ہوں مولا باہر کے اجالے مجھے کیا راہ سجھائیں اندر کے اندھیرے میں ہریفتار ہوں مولا اندر کے اندھیرے میں ہریفتار ہوں مولا میں بندہ آسی ہوں خطا کرم ہوں مولا لیکن تیری رحمت کا طلب دار ہوں مولا پھر تو میرے ایمان کو دوانہ ہی اطا کر برسوں نہیں صدیوں سے میں بیمار ہوں مولا پھر تو میرے ایمان کو دوانہ ہی اطا کر برسوں نہیں صدیوں سے میں بیمار ہوں مولا میں بندہ آسی ہوں خطا کرم ہوں مولا لیکن تیری رحمت کا طلب دار ہوں مولا ایک تیرا اشارہ ہو اور آسان ہو مشکل ایک لہر اٹھے اور میں اس پار ہوں مولا ایک لہر اٹھے اور میں اس پار ہوں مولا میں بندہ آسی ہوں مولا میں بندہ آسی ہوں مولا میں بندہ آسی ہوں مولا