
Genre: nasheed, ilahi, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu Islamic kalam presented as an emotional nasheed by Nasheed Club, with Owais Ul Hassan credited in the title as the performing vocalist. The phrase “Yaar-e-Gham Tera Shukria” conveys gratitude toward a sorrowful or spiritually significant companion, but no independently verified…
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →ilahiIlahi · Turkish ilahiA Turkish devotional hymn, often from the Sufi tradition.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Credits
ProducerPeace Studio
Featured Artists
Owais Ul Hassan
Story & Cultural Context
This is an Urdu Islamic kalam presented as an emotional nasheed by Nasheed Club, with Owais Ul Hassan credited in the title as the performing vocalist. The phrase “Yaar-e-Gham Tera Shukria” conveys…
Titles in Other Languages
العربيةیارِ غم تیرا شکریہ
EnglishThank You, Friend of Sorrow
Lyrics
یارِ غم، یارِ غم شکریہ میرے یارِ غم تیرا شکریہ تُو نے زندگی میں سکھا دیا وہ سبق جو میں نے پڑھا نہ تھا یا تھا میں نے پڑھ کے بھلا دیا میرے یارِ غم تیرا شکریہ تُو نے زندگی میں سکھا دیا مجھے اُس نے جس کو تھا جانا سچ میرا اپنا تیر چُبا دیا میرا غیر سے نہیں ہے گِلا اپنوں نے ہے رسوا کیا شکریہ میرے یارِ غم تیرا شکریہ تُو نے زندگی میں سکھا دیا میرے یارِ غم تیرا شکریہ تُو نے زندگی میں سکھا دیا وہ سبق جو میں نے پڑھا نہ تھا یا تھا میں نے پڑھ کے بھلا دیا میرے یارِ غم تیرا شکریہ تُو نے زندگی میں سکھا دیا کتیے جو بات وفا کے سب وہ دا فل جو کر کے چلا گیا میری وادی دل جام جو تھا بہار دے وہ خضا گیا شکریہ میرے یارِ غم تیرا شکریہ تُو نے زندگی میں سکھا دیا میرے یارِ غم تیرا شکریہ تُو نے زندگی میں سکھا دیا وہ سبق جو میں نے پڑھا نہ تھا یا تھا میں نے پڑھ کے بھلا دیا میرے یارِ غم تیرا شکریہ تُو نے زندگی میں سکھا دیا ہے بھرم کی توڑ دی شیشیوں نہ ہے کرچیوں کا پتہ دیا میری زندگی جو ہے شامِ غم میری زندگی جو ہے شامِ غم یہ ہے اُس کا سب ہی کیا دھرام شکریہ میرے یارِ غم تیرا شکریہ تُو نے زندگی میں سکھا دیا میرے یارِ غم تیرا شکریہ تُو نے زندگی میں سکھا دیا وہ سبق جو میں نے پڑھا نہ تھا یا تھا میں نے پڑھ کے بھلا دیا میرے یارِ غم تیرا شکریہ تُو نے زندگی میں سکھا دیا میری خود سے اب یہ چھڑی ہے جنگ اسے ہیزِ جا کیوں بنا لیا مجھے یہ بتا غمِ زیست اب میں نے اُس کا کیا تھا برا کیا میرا اعتبار جو لے گیا میں نے اُس سے اُس کا تھا کیا لیا شکریہ میرے یارِ غم تیرا شکریہ تُو نے زندگی میں سکھا دیا میرے یارِ غم تیرا شکریہ تُو نے زندگی میں سکھا دیا وہ سبق جو میں نے پڑھا نہ تھا یا تھا میں نے پڑھ کے بھلا دیا میرے یارِ غم تیرا شکریہ تُو نے زندگی میں سکھا دیا یارِ غم، یارِ غم