
Genre: nasheed, ilahi, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
An emotional Urdu kalam built around the well-known poem “Meri Dastan-e-Hasrat,” commonly attributed to poet Jigar Moradabadi. This Nasheed Club rendition presents the text as a tearful devotional-style vocal performance, but publicly available metadata does not identify its melody, arrangement, or…
← Browse

AI-Enriched95%
Credits
LyricistJigar Moradabadi
Story & Cultural Context
An emotional Urdu kalam built around the well-known poem “Meri Dastan-e-Hasrat,” commonly attributed to poet Jigar Moradabadi. This Nasheed Club rendition presents the text as a tearful…
Titles in Other Languages
العربيةمیری داستانِ حسرت
EnglishMy Tale of Longing
Lyrics
مجھے آزما کے روئے میری داستان حسرت سنا کے روئے میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے میری داستان حسرت سنا کے روئے میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانہ محبت میں اسے سنا کے روئے وہ مجھے سنا کے روئے میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے میری داستان حسرت سنا کے روئے میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے میری عارضو کی دنیا دل نہ توا کی حسرت جسے کھو کے شاد ماتے اسے آج پا کے روئے میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے میری داستان حسرت سنا کے روئے میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے تیری بے وفائیوں پر تیری کج ادائیوں پر کبھی سر جھکا کے روئے کبھی مو چھپا کے روئے تیری بے وفائیوں پر تیری کج ادائیوں پر کبھی سر جھکا کے روئے کبھی مو چھپا کے روئے میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے میری داستان حسرت سنا کے روئے میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے جو سنائی انجمند میں شب غم کی آپ بیٹی کئی رو کے مسکرائے کئی مسکرا کے روئے میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے میری داستان حسرت سنا کے روئے میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانہ محبت کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانہ محبت میں اسے سنا کے روئے وہ مجھے سنا کے روئے میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے میری داستان حسرت سنا کے روئے میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے میری داستان حسرت سنا کے روئے میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے