Skip to main content
Muhammad Ka Roza cover art

Muhammad Ka Roza

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 6:18

Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2022Type: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu devotional naat centered on Muhammad Ka Roza, meaning the Prophet Muhammad’s revered resting place in Madinah. The available catalog information identifies it as a 2022 heart-touching performance, but does not establish the original poet, composer, or detailed production credits.

← Browse
Muhammad Ka Roza

Muhammad Ka Roza

Nasheeds 6:18 2022
AI-Enriched85%

Story & Cultural Context

An Urdu devotional naat centered on Muhammad Ka Roza, meaning the Prophet Muhammad’s revered resting place in Madinah. The available catalog information identifies it as a 2022 heart-touching…

Titles in Other Languages

العربيةمحمد کا روضہ
EnglishMuhammad’s Roza

Lyrics

وئیس کمالِ طرز سے ملتی ہے یا مراد دنیا جو چھوڑتی ہے تو اقبا بھی چھوڑ دے تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشی رستہ بھی ڈھونڈ خضر کا سودا بھی چھوڑ دے وہ محمد کا روزہ قریب آ رہا ہے بلندی پہ اپنا نصیب آ رہا ہے فرشتوں یہ دے دو پیغام ان کو خبر جا کے دے دو ان کو فرشتوں کے خادم تمہارا سعیدہ آ رہا ہے مدینہ مدینہ مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ وفا تم نہ دیکھو گے ہرگز کسی میں زمانہ وہ ایسا قریب آ رہا ہے حفاظت کرو اپنے ایمان دی کی زمانہ وہ ایسا قریب آ رہا ہے وہ محمد کا روزہ قریب آ رہا ہے بلندی پہ اپنا نصیب آ رہا ہے فرشتوں یہ دے دو پیغام ان کو خبر جا کے دے دو ان کو فرشتوں کے خادم تمہارا سعیدہ آ رہا ہے مدینہ مدینہ مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ تمہیں کچھ خبر ہے کہاں جا رہا ہوں رسولِ خدا ہے وہاں جا رہا ہوں تمہیں کچھ خبر ہے میں کیا پا رہا ہوں محبت کا ان کی مزا پا رہا ہوں چلو جا کے رہنا مدینہ میں اب تو قیامت کا منظر قریب آ رہا ہے فرشتوں یہ دے دو پیغام ان کو خبر جا کے دے دو ان کو فرشتوں کے خادم تمہارا سعیدہ آ رہا ہے مدینہ مدینہ مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ نکا ہو مسلطانیت ہیچی ہوگی جو پائے گا دل میں قیام مدینہ سکون جہاں تم کہاں ڈھونڈتے ہوں سکون جہاں ہے نظام مدینہ وہ محمد کا روزہ قریب آ رہا ہے بلندی پہ اپنا نصیب آ رہا ہے فرشتوں یہ دے دو پیغام ان کو خبر جا کے دے دو ان کو فرشتوں کے خادم تمہارا سعیدہ آ رہا ہے مدینہ مدینہ مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ مدینہ مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ