Skip to main content
Batiyan Achi Lagti Hai cover art

Batiyan Achi Lagti Hai

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 5:24

Genre: nasheedType: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu Islamic kalam presented under the Nasheed Club name, with the supplied title describing it as heart-touching. The available listing identifies the piece and its duration but does not provide verified performer, authorship, production, or instrumentation details.

← Browse
Batiyan Achi Lagti Hai

Batiyan Achi Lagti Hai

AI-Enriched70%
Genre

Story & Cultural Context

An Urdu Islamic kalam presented under the Nasheed Club name, with the supplied title describing it as heart-touching. The available listing identifies the piece and its duration but does not provide…

Titles in Other Languages

العربيةباتیاں اچھی لگتی ہے
EnglishHeart-Touching Kalam | I Like the Words

Lyrics

بیٹیاں بیٹیاں اچھی لگتی ہیں بیٹیاں بیٹیاں اچھی لگتی ہیں جو پابندِ عبادت ہو جو پابندِ اطاعت ہو جو پابندِ سنی کا ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے جو پابندِ عبادت ہو جو پابندِ اطاعت ہو جو پابندِ سنی کا ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے کرے جو پتھر رشتوں کی گھرانے جوڑ چاہت سے جو دل کو صاف رکھتی ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے جو پابندِ عبادت ہو جو پابندِ اطاعت ہو جو پابندِ سنی کا ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے کرے خدمت جو روز و شب محبت سے توازوں سے کسی کو افو نہ کہتی ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے جو پابندِ عبادت ہو جو پابندِ اطاعت ہو جو پابندِ سنی کا ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے جو مسلحہ غم و خنصا یہ اسلام کی خاطر سوارب کے نہ ڈرتی ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے جو پابندِ عبادت ہو جو پابندِ اطاعت ہو جو پابندِ سنی کا ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے نگاہِ غیر محرم کی طرف اٹھتی نہ ہو جس کی چھلکتی ہو حیاء جسے وہ بیٹی اچھی لگتی ہے جو پابندِ عبادت ہو جو پابندِ اطاعت ہو جو پابندِ سنی کا ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے کبھی لب پہ نہ شکوا ہو برے حالات کا جس کے تبسم لب پہ ہو ہر دم وہ بیٹی اچھی لگتی ہے جو پابندِ عبادت ہو جو پابندِ اطاعت ہو جو پابندِ سنی کا ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے رہے تعلیم کی خوگر ہو بہتر گھر کے کاموں میں جب ہی پر بھی شک نہ ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے جو پابندِ عبادت ہو جو پابندِ اطاعت ہو جو پابندِ سنی کا ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے محبت میں صخاوت اور حسنِ اخلاق کا زیور فضاء ہو متصف جسے وہ بیٹی اچھی لگتی ہے جو پابندِ عبادت ہو جو پابندِ اطاعت ہو جو پابندِ سنی کا ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے کرے جو پتھر رشتوں کی گھرانے جوڑ چاہت سے جو دل کو صاف رکھتی ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے جو پابندِ عبادت ہو جو پابندِ اطاعت ہو جو پابندِ سنی کا ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے جو پابندِ عبادت ہو جو پابندِ اطاعت ہو جو پابندِ سنی کا ہو وہ بیٹی اچھی لگتی ہے بیٹیاں بیٹیاں اچھی لگتی ہیں بیٹیاں بیٹیاں اچھی لگتی ہیں بیٹیاں بیٹیاں اچھی لگتی ہیں