Skip to main content
Tou Sun Lay Mola Hamari Aahen cover art

Tou Sun Lay Mola Hamari Aahen

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 7:14

Genre: nasheed, ilahiYear: 2023Type: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu devotional dua expressing a plea to Allah to hear the believers' sighs and supplications. The track is presented as an emotional nasheed-style performance associated with Nasheed Club.

← Browse
Tou Sun Lay Mola Hamari Aahen

Tou Sun Lay Mola Hamari Aahen

Nasheeds 7:14 2023
AI-Enriched85%

Story & Cultural Context

An Urdu devotional dua expressing a plea to Allah to hear the believers' sighs and supplications. The track is presented as an emotional nasheed-style performance associated with Nasheed Club.

Titles in Other Languages

EnglishHear Our Sighs, O Lord

Lyrics

معاف کردے میری خطائیں
سن لے مولا میری صدائیں
تو سن لے مولا ہماری آہیں
اے پیارے مولا معاف کردے
ہمیں اطرافی تیرے ہیں مجرم
تیری پناہ کو ترس رہے ہیں
جہاں میں ہر سو تیری عطائیں
اے پیارے مولا معاف کردے
تو سن لے مولا ہماری آہیں
اے پیارے مولا معاف کردے
مولا یہ گڑ گڑاتے بلکتے بچے
یہ بوڑھی مائیں تڑپ رہی ہیں
کبھی ہے رونا کبھی فوح آئے
اے پیارے مولا معاف کردے
تو سن لے مولا ہماری آہیں
اے پیارے مولا معاف کردے
ہر ایک جانب غضب ہے مولا
ہر ایک جانب اداسیاں ہے
سب ہی ہیں کالی یہاں گھٹائیں
اے پیارے مولا معاف کردے
تو سن لے مولا ہماری آہیں
اے پیارے مولا معاف کردے
یہ بہتی لاشوں کو دیکھ کر اب
یہ آنکھیں بہتی ہیں خوب مولا
اٹھی ہے جانب تیری نگاہیں
اے پیارے مولا معاف کردے
تو سن لے مولا ہماری آہیں
اے پیارے مولا معاف کردے
نادم ہے توبہ میں کچھ ہماری
تیرے غضب کو مٹائے کیسے
تجھے محمد کا واسطہ ہے
اے پیارے مولا معاف کردے
تو سن لے مولا ہماری آہیں
اے پیارے مولا معاف کردے
اے مولا تیری ہی رحمتوں سے
یہ ختم ساری مسیبتیں ہو
قبول دانش کی ہو دعائیں
اے پیارے مولا معاف کردے
تو سن لے مولا ہماری آہیں
اے پیارے مولا معاف کردے
تو سن لے مولا ہماری آہیں
اے پیارے مولا معاف کردے