Skip to main content
Mere Mola Hai Sadiyon Se cover art

Mere Mola Hai Sadiyon Se

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 10:01

Genre: nasheed, naat, madihType: nasheed

Story & Cultural Context

This is an Urdu devotional naat/kalam centered on praise and devotion to the Divine. The available title information identifies it as a heart-touching religious vocal performance, but does not provide verified details about its author, melody, or production.

← Browse
Mere Mola Hai Sadiyon Se

Mere Mola Hai Sadiyon Se

Nasheeds 10:01
AI-Enriched70%

Story & Cultural Context

This is an Urdu devotional naat/kalam centered on praise and devotion to the Divine. The available title information identifies it as a heart-touching religious vocal performance, but does not provide…

Titles in Other Languages

EnglishMy Lord Has Been So for Centuries

Lyrics

مولا میرے مولا حسدیوں سے تجھے ہی ڈھونڈتا ہے دل تو ہی ہے جستجو اس کی تو ہی ہے اس کی بس منزل میرے مولا حسدیوں سے تجھے ہی ڈھونڈتا ہے دل بہت پرخار ہیں راہیں بہت اندھیر نگری ہے سہارا تیرا مل جائے تو آسان ہو پڑے مشکل میرے مولا حسدیوں سے تجھے ہی ڈھونڈتا ہے دل میرے دل میں بس رہا ہو تیرا ہی اے میرے مولا میرے دل میں بس رہا ہو تیرا ہی اے میرے مولا کہ بن جائے میرا یہ دل بھی تیرے درد کا حامل کہ بن جائے میرا یہ دل بھی تیرے درد کا حامل میرے مولا حسدیوں سے تجھے ہی ڈھونڈتا ہے دل براہیمی تڑپوہ دے جو کر دے تجھ پہ سب قربان براہیمی تڑپوہ دے جو کر دے تجھ پہ سب قربان ہو تسلیم ریزا مجھ کو بھی اسمائیل سی حاصل ہو تسلیم ریزا مجھ کو بھی اسمائیل سی حاصل میرے مولا حسدیوں سے تجھے ہی ڈھونڈتا ہے دل رہے گا کب تک تو دل لگا کر دار فانی سے چلے جانا ہے ایک دن اس جہاں سے اس جہاں غافل میرے مولا حسدیوں سے تجھے ہی ڈھونڈتا ہے دل وہی ہے راز دا تیرا وہی تیرا ہے غم سنتا تو اس کو چھوڑ کر پھر تو بنا کیوں غیر کا سائل تو اس کو چھوڑ کر پھر تو بنا کیوں غیر کا سائل میرے مولا حسدیوں سے تجھے ہی ڈھونڈتا ہے دل وہی ہے راز دا تیرا وہی تیرا ہے غم سنتا تو اس کو چھوڑ کر پھر تو بنا کیوں غیر کا سائل میرے مولا حسدیوں سے تجھے ہی ڈھونڈتا ہے دل وہی ہے راز دا تیرا وہی تیرا ہے غم سنتا تو اس کو چھوڑ کر پھر تو بنا کیوں غیر کا سائل تو اس کو چھوڑ کر پھر تو بنا کیوں غیر کا سائل میرے مولا حسدیوں سے تجھے ہی ڈھونڈتا ہے دل مولا