Skip to main content
Mayoos Tou Na Hona cover art

Mayoos Tou Na Hona

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 6:22

Genre: nasheed, ilahi, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu emotional kalam centered on encouragement and maintaining hope, reflected in the phrase “Mayoos Tou Na Hona” (“Do Not Lose Hope”). Publicly available listing information identifies it as a Nasheed Club release, but detailed authorship, production, and musical credits are not clearly…

← Browse
Mayoos Tou Na Hona

Mayoos Tou Na Hona

AI-Enriched70%

Story & Cultural Context

An Urdu emotional kalam centered on encouragement and maintaining hope, reflected in the phrase “Mayoos Tou Na Hona” (“Do Not Lose Hope”). Publicly available listing information identifies it as a…

Titles in Other Languages

العربيةمایوس تو نہ ہونا
EnglishDo Not Lose Hope

Lyrics

مایوس تو نہ ہونا، لاتک نہ تو کو پڑھ لے۔ احسان سے کم تری سے بندے نٹھا لینا ہو، اپنی مسئیبتوں پہ تجھ کو ملال نہ ہو، رب کی تنسرتوں کو دن رات یاد کر کے، خود سے تو پھر یہ کہنا، لاتک نہ تو کو پڑھ لے۔
مایوس تو نہ ہونا، مایوس تو نہ ہونا، مایوس تو نہ ہونا، مایوس تو نہ ہونا، دنیا میں غمزدوں کا بس ایک ہے سہارا، رحمت کا موہ دریا، دلدل میں وہ کنارہ،
رب کا قرآن وہ ہے جس نے ہمیں بتایا، در پہ تو میرے آجا، لاتک نہ تو کو پڑھ لے،
اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، مایوس تو نہ ہونا، لاتک نہ تو کو پڑھ لے، اللہ کے آگے تیرا رو کر دعائے کرنا،
آنسو نہ گرنے دے گا، تجھ کو وہ تھام لے گا، ستر گناہ وہ بڑھا کر کرتا ہے پیار ہم سے، پل بھر میں ماف کرتا، لاتک نہ تو کو پڑھ لے،
اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، مایوس تو نہ ہونا، لاتک نہ تو کو پڑھ لے، غیروں کی منتوں سے تجھ کو نہیں ہے فرصت، اغیار کا ہے غم بس ان کی ہے تجھ پہ حیوت،
ایسے رب کو اپنا دکھڑا فقط سنانا، غم کا ہے وہ سہارا، لاتک نہ تو کو پڑھ لے، اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، مایوس تو نہ ہونا، لاتک نہ تو کو پڑھ لے،
دربار میں نبی کے آئے تھے ایک صحابی، میں نے یہ عمر اب تک غفلت میں بس گزاری، مجھ کو خطہ کی کیسے مافی ملے گی آقا، آقا نے یہ بتایا، لاتک نہ تو کو پڑھ لے،
اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، مایوس تو نہ ہونا، لاتک نہ تو کو پڑھ لے،
مایوس تو نہ ہونا، مایوس تو نہ ہونا، مایوس تو نہ ہونا، مایوس تو نہ ہونا.