
Genre: nasheed, hamd, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be a devotional Urdu kalam centered on cultivating a close, loving relationship with God. Publicly available metadata identifies it as a Nasheed Club track, but does not reliably document its authorship, musical mode, instrumentation, or production credits.
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
This appears to be a devotional Urdu kalam centered on cultivating a close, loving relationship with God. Publicly available metadata identifies it as a Nasheed Club track, but does not reliably…
Titles in Other Languages
العربيةخدا سے خوب یاری ہو
EnglishMay I Have a Beautiful Friendship with God
Lyrics
دل کی آب یاری ہے اللہ سے یاری ہو تو دل کی آب یاری ہو خدا سے خوب یاری ہو تو دل کی آب یاری ہو گناہ پر شرم ساری ہو تو دل کی آب یاری ہو خدا سے خوب یاری ہو تو دل کی آب یاری ہو گناہ پر شرم ساری ہو تو دل کی آب یاری ہو خدا سے مانگ رو رو کر دل کا زنگ اتر جائے یوں ہی کر آہو زاری ہو تو دل کی آب یاری ہو خدا سے خوب یاری ہو تو دل کی آب یاری ہو گناہ پر شرم ساری ہو تو دل کی آب یاری ہو زمانہ کچھ کہے لیکن میں اک سنت نہ چھوڑوں گا ہمیں سنت یوں پیاری ہو تو دل کی آب یاری ہو خدا سے خوب یاری ہو تو دل کی آب یاری ہو گناہ پر شرم ساری ہو تو دل کی آب یاری ہو بری باتوں میں گانوں میں سکون ملتا نہیں یارو زباہ پر ذکر جاری ہو تو دل کی آب یاری ہو خدا سے خوب یاری ہو تو دل کی آب یاری ہو گناہ پر شرم ساری ہو تو دل کی آب یاری ہو تکبر سے بچو لوگوں کے بندے کی طبیعت میں توازوں انکساری ہو تو دل کی آب یاری ہو خدا سے خوب یاری ہو تو دل کی آب یاری ہو گناہ پر شرم ساری ہو تو دل کی آب یاری ہو نگاہ بد کی عادت چھوڑ کر دل کا سکون پاؤ جو تم شیطان پہ بھاری ہو تو دل کی آب یاری ہو خدا سے خوب یاری ہو تو دل کی آب یاری ہو گناہ پر شرم ساری ہو تو دل کی آب یاری ہو سنو اسمان دل کی آب یاری کا عجب نسخہ عقیدہ چار یاری ہو تو دل کی آب یاری ہو خدا سے خوب یاری ہو تو دل کی آب یاری ہو گناہ پر شرم ساری ہو تو دل کی آب یاری ہو