Skip to main content
Shikasta Jigar Mein Tere Dar Par Aaya cover art

Shikasta Jigar Mein Tere Dar Par Aaya

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 4:59

Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

This is an Urdu devotional nasheed/naat centered on humility and supplication, expressed through the image of approaching the beloved’s door with a broken heart. The available title and artist metadata do not identify a specific composer, lyricist, arrangement, or formal release context.

← Browse
Shikasta Jigar Mein Tere Dar Par Aaya

Shikasta Jigar Mein Tere Dar Par Aaya

AI-Enriched90%

Story & Cultural Context

This is an Urdu devotional nasheed/naat centered on humility and supplication, expressed through the image of approaching the beloved’s door with a broken heart. The available title and artist…

Titles in Other Languages

العربيةشکستہ جگر میں تیرے در پر آیا
EnglishWith a Broken Heart, I Came to Your Door

Lyrics

یا مولا یا مولا یا مولا مدد، شکستا جگر میں تیرے در پہ آیا، کے نظریں اپنی جھکائے ہوئے ہوں، الہی دعا آج سن لے میری تو، تیرے سامنے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہوں، سرابہ ندامت میں حاضر ہوں مولا، ہے لغزش زبان پر تو دل بھی ہے بوجل، کے لکھڑا ہوا بہر اسیوں میں ہوں میں، میری چشم نم ہے تو رگ رگ میں ہر چل، نگاہوں میں ظلمت سی چھائی ہے میری، کروں بھی تو کیا میں کے سوچے مختل، شفاعت کی میں آس لائے ہوئے ہوں، تیرے سامنے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہوں، یا مولا یا مولا یا مولا مدد، خضاوں نے مجھ پر ستم ہے یہ دھائے، میں ہکتا تا گل کال جو مر جا گیا ہوں، بریہن جو مل میں ہوں تنہا خدایاں، جہاں سے اے مولا میں اکتا گیا ہوں، سبھی سے کے نات پرائے ہوئے ہیں، اے مولا تیرے در پہ میں آگیا ہوں، شفاعت کی میں آس لائے ہوئے ہوں، تیرے سامنے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہوں، شکستا جگر میں تیرے در پہ آیا، کے نظریں یہ اپنی چھکائے ہوئے ہوں، الہی دعا آج سن لے میری تو، تیرے سامنے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہوں، ہوں مخلوق خالق کو للکا ریتا ہوں، لگا سرکشی پر ہوں بندہ جب میں، رہا دور جب تو سکون کھو گیا ہے، یوں جھیلوں گا کب تک یہی اک کرب میں، کونشاندہ تیری رحمتوں کا سمندر، اسی میں سمالے کے آیا ہوں اب میں، ہے اک آس را جو لگائے ہوئے ہوں، تیرے سامنے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہوں، یا مولا یا مولا یا مولا مدد، میری زندگی تو امانت ہے تیری، کروں جو خیانت گوارہ نہیں ہے، تو جی سے کے ہم حال دل لب کہیں گے، سیوا تیرے کوئی ہمارا نہیں ہے، تلب اک ہے جنت یہی جستجوہ، کہیں ایسا منظر گو پیارا نہیں ہے، تیری یاد دل میں بسائے ہوئے ہوں، تیرے سامنے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہوں، شکستا جگر میں تیرے در پہ آیا، کے نظریں یہ اپنی جھکائے ہوئے ہوں، الہی دعا جے سن لے میری تو، تیرے سامنے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہوں، مولا مولا میرے مولا