
Genre: nasheed, ilahi, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu Islamic kalam presented as a heart-touching nasheed by Nasheed Club. The title refers to “Jama Punjihum Hum Apni Zindagi,” apparently reflecting on the accumulated or essential meaning of human life; verified songwriter, production, and release-context details were not…
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu Islamic kalam presented as a heart-touching nasheed by Nasheed Club. The title refers to “Jama Punjihum Hum Apni Zindagi,” apparently reflecting on the accumulated or…
Titles in Other Languages
EnglishWe Gather the Sum of Our Life
Lyrics
ہار بیٹھے ہیں سب کچھ ہم ہار بیٹھے ہیں یا مولا ہم سب کچھ ہار بیٹھے ہیں جماں پونجی ہم اپنی زندگی کی ہار بیٹھے ہیں سیاکاری میں یا رب جی تیواری ہار بیٹھے ہیں یا مولا یا مولا یا مولا وہ حصہ عمر کا جس میں عبادت خوب کرنی تھی بیتا کر عیش میں ہم وہ جوانی ہار بیٹھے ہیں جماں پونجی ہم اپنی زندگی کی ہار بیٹھے ہیں سیاکاری میں یا رب جی تیواری ہار بیٹھے ہیں تیرے احکام اور سنت کو جو ڈالا پسے پشت اب بلا شک قسمتیں اپنی یوں ساری ہار بیٹھے ہیں ہار بیٹھے ہیں سب کچھ ہم ہار بیٹھے ہیں یا مولا ہم سب کچھ ہار بیٹھے ہیں وہ جس سے تین سو تیرا ہوئے غالب ہزاروں پر احیف اب ہم وہ فکر انقلابی ہار بیٹھے ہیں جماں پونجی ہم اپنی زندگی کی ہار بیٹھے ہیں سیاکاری میں یا رب جی تیواری ہار بیٹھے ہیں ہار بیٹھے ہیں سب کچھ ہم ہار بیٹھے ہیں یا مولا ہم سب کچھ ہار بیٹھے ہیں دکھائی پیٹھ جب اجداد کے کردار کو صارم تو گنتی میں بھی غالب ہو کے بازی ہار بیٹھے ہیں جماں پونجی ہم اپنی زندگی کی ہار بیٹھے ہیں سیاکاری میں یا رب جی تیواری ہار بیٹھے ہیں