Skip to main content
Sukhan Lagan Men Wo Sab Say Aala cover art

Sukhan Lagan Men Wo Sab Say Aala

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 8:29

Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

This is an Urdu naat praising the Prophet Muhammad, presented under the Nasheed Club artist name. Publicly available listing information identifies the title and duration, but does not provide verified composer, lyricist, arrangement, production, or performance credits.

← Browse
Sukhan Lagan Men Wo Sab Say Aala

Sukhan Lagan Men Wo Sab Say Aala

AI-Enriched85%

Credits

LabelWithout label

Story & Cultural Context

This is an Urdu naat praising the Prophet Muhammad, presented under the Nasheed Club artist name. Publicly available listing information identifies the title and duration, but does not provide…

Lyrics

مصطفیٰؐ مصطفیٰؐ
سب سے اعلیٰ ہمارا نبی
سب سے اعلیٰ ہمارا نبی
سخن لگن میں حسب نصب میں
کرم نیم میں ہے سب سے اعلیٰ
سخن لگن میں حسب نصب میں
کرم نیم میں ہے سب سے اعلیٰ
حسن دہن میں عدب لقب میں
دھرم بھرم میں ہے سب سے اعلیٰ
سخن لگن میں حسب نصب میں
کرم نیم میں ہے سب سے اعلیٰ
وہی پیمبر بڑے منور
جو ہیں متحر سب سے برتر
لبوں کا زیور حیاء کی چادر
وفا کے پیکر وہ مشک و انبر
سبی معظم پیمبر
فیضائی تیتر عمل کے مصدر
حسن میں انور صفت میں ازہر
سبی کے زیور سبی کے دلبر
گو شاہِ ابرار آلا کردار
آلا میں یار کا ہے شاکار
سخن لگن میں حسب نصب میں
کرم نیم میں ہے سب سے اعلیٰ
سخن لگن میں حسب نصب میں
کرم نیم میں ہے سب سے اعلیٰ
ان کی گفتار ان کی رفتار
ان کی افقار ان کے اقرار
ان کے اتوار ان کے اظہار
ان کے اسرار ان کے رخصار
ان کے انوار ان کی دیوار
ان کے بازار ان کے گلزار
ان کے ہریار ان کی تلوار
ان کے دیدار کہاں بیمار
ہوں میں نادار کتنا بیکار
ان کا ہی پیار مجھ کو دیکھا
حسین رنگت جمیل فطرت
عظیم نصمت قرین قدرت
علو رفوت کمال عظمت
مسیم صحبت مہیم ملت
بدی سنت شفیع امت
جلی سے بڑھ کر خلیق زینت
نعیم سروت فحیم علفت
اتاع قدرت نداع امت
وفاع خلوت وفاع جلوط
سخاع قربط سخاع بودق
انہی کی محنتی بدولت
ملی ہے عظمت ملی ہے عزمت
ہر ایک آیت کی ہے روایت
ہر ایک صفت کی ہے درایت
رفیق جنت لبو کی زینت
تمہاری مدحت ہے شیر شربت
تیری پقاحت تیری سماعت
تیری قیادت کی کیا عظیمت
تیری حقیقت تیری عقیدت
تیری فضیلت کی ہے ضرورت
تیری نفاست تیری وجاحت
تیری قرابت کی ہو زیارت
تیری شفاحت تیری اطاعت
تیری شباحت کی ہو بشارت
ملے سخاوت تیری امامت
تیری ریاضت تیری بصارت
چھٹے مصافت ملے قرابت
تیری اطاعت صداع انعیت
جسد سند میں زمہ مقام
قدم قدم میں ہے سب سے اعلی
بلد خرد میں زبان گمہ میں
جنم عمم میں ہے سب سے اعلی
سخن لگن میں حسب نصب میں
کرم نیم میں ہے سب سے اعلی
سب سے علا ہمارا نبی
سب سے علا ہمارا نبی
وہی ہے قرآن وہی ہے ایمان
وہ میرا دل جاں ہو جاؤں قربان
ہر ایک انسان پہ ان کا احسان
سبی کا ارماں انہی کا داماں
وہ پاسباں ہیں وہ حکمران ہیں
یہاں وہاں ہیں کہاں کہاں ہیں
وہ صاحباں ہیں وہ داستاں ہیں
ہمار زاں ہیں آیا آیا ہیں
وہ زندگی ہیں وہ تشنگی ہیں
وہ روشنی ہیں وہ چاشنی ہیں
وہ دل لگی ہیں وہ تازگی ہیں
وہ سرمدی ہیں وہ آخری ہیں
سبی سے اعلی بلند و بالا
تیرا حوالا بڑا نرالا
تیرا توشالا جانن والا
تیرا اجالا خدا کا آلا
لکب ہے آقب کتاب کاتب
تیرے مناقب میرے مطالب
تیری جمانب کے سب کا باقب
تمام صاحب کے کیا مراتب
طبیب امت حبیب امت
عدیب امت خطیب امت
قریب امت رقیب امت
نصیب امت حسیب امت
حیات اعلیٰ ممات اعلیٰ
جہات اعلیٰ صفات اعلیٰ
صلات اعلیٰ زکات اعلیٰ
نکات اعلیٰ نجات اعلیٰ
قریم اکرم علیم عالم
فحیم افہم عظیم عاظم
غنیم اغنم رحیم ارحم
نعیم انم شمیم اشمم
شہدہرمے چمک دمکمے
علم فہم میں ہے سب سے اعلیٰ
نظر قدر میں پلک جھلک میں
وہ ہم میں تم میں ہے سب سے اعلیٰ
سغن لگن میں حسب نصب میں
کرم نیم میں ہے سب سے اعلیٰ
سغن لگن میں حسب نصب میں
کرم نیم میں ہے سب سے اعلیٰ