
Genre: nasheed, naat, madihYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Urdu naat centered on longing for and remembrance of the Prophet Muhammad. The available listing identifies it as a 2023 release by Nasheed Club, but does not provide verified songwriter, arrangement, or production credits.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
A devotional Urdu naat centered on longing for and remembrance of the Prophet Muhammad. The available listing identifies it as a 2023 release by Nasheed Club, but does not provide verified songwriter,…
Titles in Other Languages
العربيةآقا تیری یاد آتی ہے
EnglishO Beloved, I Remember You
Lyrics
ہا ہا ہا ہا جب دل پہ شب غم چھاتی ہے اور دل کی شب غم میں کوئی جب برکے بلا لہراتی ہے اور برکے بلا جب بن کے گھٹا باران شر برساتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل ایسے میں تیری یاد آتی ہے ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے جب چاندی کے متخانوں میں انسان کے لہو کی بھینٹ چڑے نشاہ و مہن تو پر تاری ہر بت کا قد کچھ اور بڑھے ان بتخانوں میں چیخ کوئی جب گونج کے دل دہلاتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے ایسے میں تیری یاد آتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل باتار گناہ کی روشنیاں جب گھور اندھیرے پھیلائیں کام خواب کی سہ جو کی کلیاں چھپتے ہوئے کانٹے بن جائیں جب اغواہ ہو کر بکنے والی کوئی تواہف گاتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے ماحول کی چکی میں پڑھ کر جذبات میرے جب پیستے ہیں ایمان کو چوٹے لگتی ہے جب زخم تمنا ریتے ہیں ماحول کی چکی میں پڑھ کر جذبات میرے جب پیستے ہیں ایمان کو چوٹے لگتی ہے جب زخم تمنا ریتے ہیں صدحہ فتنوں کے گھیرے میں جب تب یہ حسین گھبراتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل جب ساتھی سب کھو جاتے ہیں جب میں تنہا رہ جاتا ہوں انجانے دکھ کی لہروں میں بے بس ہو کر بہ جاتا ہوں جب سہمی سہمی میری خودی لہروں میں ہوتیں کھاتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے ایسے میں تیری یاد آتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل جب تاک بچھاتے ہیں اپنا نمرود نئے شہداد نئے شمشیر جب لہر آتے ہیں مقتل میں کھڑے جلاد نئے نازک سے ضمیر انسان پر زلجبر کی جب لٹ جاتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے عشرت کی پری کے غم سے جب ہر عظم کو غائل کرتے ہیں جب ترک سفر پر راہی کو رہبر ہی مائل کرتے ہیں تہذیب بشر اتلا کر ہر موڑ پہ جب بہکاتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے ایسے میں تیری یاد آتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل