
Genre: nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
This is a Ramadan-themed Urdu nasheed by Nasheed Club, centered on the arrival of the blessed month. Publicly identifiable metadata confirms the track title and devotional context, but detailed credits, instrumentation, and production information are not reliably available.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
This is a Ramadan-themed Urdu nasheed by Nasheed Club, centered on the arrival of the blessed month. Publicly identifiable metadata confirms the track title and devotional context, but detailed…
Titles in Other Languages
العربيةآیا ماہِ رمضان
EnglishThe Month of Ramadan Has Come
Lyrics
مرحبا مرحبا ماہِ رمضان رمضان رمضان رمضان رمضان مرحبا رمضان رمضان مرحبا مرحبہ رمضان مرحبہ رمضان مرحبہ رمضان مرحبہ رمضان گفلت کی نیند سے یہ سب کو جگانے آیا راہِ نجات سب کو ہی یہ دکھانے آیا قرآن کی تلاوت سے قلب ہے منور بندے کرب سے رشتہ مضبوط کرنے آیا رمضان کی عطا سے چہرے دمک اٹھے ہیں رمضان تیری آمد سے سب چہک اٹھے ہیں رمضان رمضان مرحبا رمضان رمضان مرحبا رمضان اب آسمان سے دھرتی تک روشنی ہے پھیلی آمد پہ ہر مسلمان دیکھو کے شاد ماغیں چاہت کے دیپ اب تو ہر جا دہک اٹھے ہیں رمضان تیری آمد سے سب چہک اٹھے ہیں رمضان رمضان مرحبا رمضان رمضان مرحبا رمضان رمضان میں مولا تو اپنے گھر بلانا سویا ہوا مقدر میرا بھی اب جگانا بے چین دل کی مجھ کو ہر پل ستا رہی ہے مولا سحر کو آقا کا در بھی تو دکھانا رمضان تیری برکت سے سب چمک اٹھے ہیں رمضان تیری آمد سے سب چہک اٹھے ہیں رمضان رمضان مرحبا رمضان رمضان مرحبا رمضان مرحبا رمضان اہلاً وسہلاً ماہِ رمضان اہلاً وسہلاً ماہِ رمضان رمضان رمضان مرحبا رمضان رمضان رمضان مرحبا رمضان اہلاً وسہلاً ماہِ رمضان اہلاً وسہلاً ماہِ رمضان رمضان رمضان مرحبا