
Genre: nasheed, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu devotional naat centered on a supplicatory theme of removing sorrow from people’s hearts. Publicly available metadata identifies it as an emotional nasheed performance, but does not provide verified composer, lyricist, or production credits.
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
An Urdu devotional naat centered on a supplicatory theme of removing sorrow from people’s hearts. Publicly available metadata identifies it as an emotional nasheed performance, but does not provide…
Titles in Other Languages
العربيةدلوں سے سارے غم مٹا دو
EnglishErase All Sorrows from Hearts
Lyrics
دلوں سے ساری غم مٹاؤں برستی آنکھوں اداس چہروں کھلکھلاوں اب مسکراؤں مایوس کیوں ہو کیوں غم زدہ ہو دلوں سے ساری غم مٹاؤں قدم قدم پر نئی ہے ٹھوکر نیا ستم ایک یہاں کھڑا ہے دلوں میں پنہا ہے درد کتنی امتحان یہ عجب کھڑا ہے گئے گئے ہو تو پھر سے سنبھلوں ولولا ایک نیا دکھاؤں مایوس کیوں ہو کیوں غم زدہ ہو دلوں سے ساری غم مٹاؤں برستی آنکھوں اداس چہروں کھلکھلاوں اب مسکراؤں مایوس کیوں ہو کیوں غم زدہ ہو دلوں سے ساری غم مٹاؤں جو کھو دیا ہے اسی کا تھا سب اسی کی ساری امانتیں ہیں اسی کی سانسیں اسی کا سب کچھ اسی کی ساری انائتیں ہیں سب کی طاقت دلوں میں بھرکی شکر کے کلمے زباں پہ لاؤں مایوس کیوں ہو کیوں غم زدہ ہو دلوں سے ساری غم مٹاؤں برستی آنکھوں اداس چہروں کھلکھلاوں اب مسکراؤں مایوس کیوں ہو کیوں غم زدہ ہو دلوں سے ساری غم مٹاؤں یہ خواب ساری آزم ساری دو چار دن کے یہ بکھری یہ خواہشیں نہ تمام ساری دو چار دن کے یہ اندھیرے ہمیشہ رہنا ہے جس جگہ پر اسی کی خاطر یہ جاں کھپاؤں مایوس کیوں ہو کیوں غم زدہ ہو دلوں سے ساری غم مٹاؤں برستی آنکھوں اداس چہروں کھلکھلاوں اب مسکراؤں مایوس کیوں ہو کیوں غم زدہ ہو دلوں سے ساری غم مٹاؤں جو مل گیا تو وہی ہے حاصل جو نہ ملا تو اسی میں حکمت یقین کامل اسی پہ رکھو یہی ہے نعمت یہی ہے رحمت رضا میں اس کی رہو تم راضی اسی کو اپنا غم سناؤں مایوس کیوں ہو کیوں غم زدہ ہو دلوں سے ساری غم مٹاؤں برستی آنکھوں اداس چہروں کھلکھلاوں اب مسکراؤں مایوس کیوں ہو کیوں غم زدہ ہو دلوں سے ساری غم مٹاؤں