Genre: nasheed, naatYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu Eid devotional nasheed associated with Nasheed Club and Rao Arsal, centered on Eid Mubarak celebrations and the arrival of Eid. Publicly available listing information identifies it as a 2023 Eid song, but does not provide verified composition, lyric, arrangement, or production credits.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
OccasionEidnasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
An Urdu Eid devotional nasheed associated with Nasheed Club and Rao Arsal, centered on Eid Mubarak celebrations and the arrival of Eid. Publicly available listing information identifies it as a 2023…
Titles in Other Languages
EnglishNew Special Eid Nasheed - Eid Mubarak Song - Eid Has Come
Lyrics
عید مبارک، مبارک عید مبارک زندگی ہے مسکرائی، عید آئی، عید آئی خوشیوں کی رونک ہے لائی، عید آئی، عید آئی عید مبارک، مبارک عید مبارک ماہِ رمضان کے وہ روزے خوب گزرے جھوٹ، غیبت اور خیانت سے بچے تھے سب کو مبارک عید، سب کو مبارک عید ماہِ رمضان کے وہ روزے خوب گزرے جھوٹ، غیبت اور خیانت سے بچے تھے خالی پیٹ اور خشک ہوتوں سے جئے تھے اب تو ہے برسات چھائی، عید آئی، عید آئی خوشیوں کی رونک ہے لائی، عید آئی، عید آئی عید مبارک، مبارک عید مبارک ماہِ رمضان کی وہ عادت نہ بھلائیں دل کو ہم سارے گناہوں سے بچائیں سب کو مبارک عید، سب کو مبارک عید ماہِ رمضان کی وہ عادت نہ بھلائیں دل کو ہم سارے گناہوں سے بچائیں ہم وہ اذکار و تلاوت کرتے جائیں دل میں رکھیں ہم سچائی، عید آئی، عید آئی خوشیوں کی رونک ہے لائی، عید آئی، عید آئی عید مبارک، مبارک عید مبارک ایک مہینے کی مشقت کا صلاہ ہے سب کا چہرہ آج کیسے کھل اٹھا ہے سب کو مبارک عید، سب کو مبارک عید ایک مہینے کی مشقت کا صلاہ ہے سب کا چہرہ آج کیسے کھل اٹھا ہے عیدی ہر اک شخص ہم کو دے رہا ہے ہے یہ روزوں کی کمائی، عید آئی، عید آئی خوشیوں کی رونک ہے لائی، عید آئی، عید آئی عید مبارک، مبارک عید مبارک ہم یتیموں کا بنیں گے آسرا اب خوشیاں بانٹیں سب غریبوں میں صدا اب سب کو مبارک عید، سب کو مبارک عید ہم یتیموں کا بنیں گے آسرا اب خوشیاں بانٹیں سب غریبوں میں صدا اب پیار و الفت کا نہ کم ہو سلسلہ اب خیر و برکت ساتھ لائی، عید آئی، عید آئی خوشیوں کی رونک ہے لائی، عید آئی، عید آئی عید مبارک، مبارک عید مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک عید مبارک
