
Genre: nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu devotional kalam presented by Nasheed Club under the title “Kal Raat Khawab Dekha” (“Last Night I Had a Dream”). Publicly available track information identifies it as a short nasheed performance, but does not provide verified details about its authorship, musical mode, arrangement,…
← Browse

AI-Enriched85%
Genre
Story & Cultural Context
This is an Urdu devotional kalam presented by Nasheed Club under the title “Kal Raat Khawab Dekha” (“Last Night I Had a Dream”). Publicly available track information identifies it as a short nasheed…
Titles in Other Languages
العربيةکل رات خواب دیکھا
EnglishLast Night I Had a Dream
Lyrics
اللہ کرم اللہ کرم اللہ کرم اللہ کرم اللہ کرم اللہ کرم کل رات خواب دیکھا گھر بار کھو رہا تھا دو گز کے قید خانے میں قید ہو رہا تھا کل رات خواب دیکھا ویران سا پڑا تھا ویران سے مخامے پرہول سا سما تھا اس وقت اس جہاں میں سنسان سی جگہ تھی کیا فائدہ فغامے خلوت نشین تامے خلوت میں رو رہا تھا خلوت نشین تامے خلوت میں رو رہا تھا کل یا مولا یا مولا یا مولا کل رات خواب دیکھا سوچوں میں کھو گیا تھا دنیا کی شرتوں میں یاروں کے کہکوں میں پرلوتف محفلوں میں بابا کی چاہتوں میں ممتا کے علفتوں میں عشقوں سے اپنا دامن اس دم بگو رہا تھا عشقوں سے اپنا دامن اس دم بگو رہا تھا کل رات خواب دیکھا گھر بار کھو رہا تھا دو گز کے قید خانے میں قید ہو رہا تھا کل رات خواب دیکھا حسرہ سے چار جانی نظرے گما کے دیکھا پھر زور سے میں چیخا سب کو بلا کے دیکھا کوئی نہ پاس آیا سب آزما کے دیکھا میں ناتوا اکیلا بے آس سو رہا تھا میں ناتوا اکیلا بے آس سو رہا تھا کل یا مولا یا مولا یا مولا کل رات خواب دیکھا کچھ کام کے نہیں تھے دولت کے بھت بچارے اس وقت بن رہے تھے آمال ہی سہارے خوشبخت فرد ہے وہ خود کو جو یہاں سوارے ہمدرد اپنے سارے بندن بکو رہا تھا ہمدرد اپنے سارے بندن بکو رہا تھا کل رات خواب دیکھا گھر بار کھو رہا تھا دو گز کے قید خانے میں قید ہو رہا تھا کل رات خواب دیکھا ویران سا پڑا تھا ویران سے مخامے پرہول سا سما تھا اس وقت اس جہاں میں سنسان سی جگہ تھی کیا فائدہ فغامے خلوت نشین تامے خلوت میں رو رہا تھا خلوت نشین تامے خلوت میں رو رہا تھا کل یا مولا یا مولا یا مولا کل رات خواب دیکھا گھر بار کھو رہا تھا دو گز کے قید خانے میں قید ہو رہا تھا کل رات خواب دیکھا