
Genre: nasheed, hamd, munshidYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu devotional nasheed addressed to Allah, asking Him to reveal His mercy. Publicly available track information identifies the performer as Nasheed Club, but does not provide verified composer, lyricist, arrangement, or production credits.
← Browse

AI-Enriched95%
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu devotional nasheed addressed to Allah, asking Him to reveal His mercy. Publicly available track information identifies the performer as Nasheed Club, but does not provide…
Titles in Other Languages
العربيةاپنی رحمت دکھا مولا
EnglishShow Your Mercy, O Lord
Lyrics
اک حالات کا مارا بندہ دیتا ہے یہ صدا مولا مولا مولا مولا اک حالات کا مارا بندہ دیتا ہے یہ صدا مولا ہم پر اپنی رحمت کے در کر دے مولا اک حالات کا مارا بندہ دیتا ہے یہ صدا مولا مولا مولا مولا تو ہی مالک تو ہی خالق تو ہی داتا ہے سارے تیرے مانگتے تجھ سے سب کا ناتا ہے تو ہی مشکل دور کرے آسانی لاتا ہے اپنے بندوں پر اے مولا ستاری فرما اک حالات کا مارا بندہ دیتا ہے یہ صدا مولا مولا مولا مولا باغ میں نرگس کھل کھل جائے تیری مرضی سے جنگل میں آزاد پھیرے آہو خرزی سے عمریں چہکے بادل گرجے رب کی عرضی سے شب کی کالک بدلے دھومیں تیرا حکم ہوا اک حالات کا مارا بندہ دیتا ہے یہ صدا مولا مولا مولا مولا زمل بھونچا سہرا بجلی بارش بادل ہے تمری کویل بلبل نغمہ پھول شم کوفل ہے تیری حمد سرائی کرتے سر اور سندر ہیں تو ہی غالب تو ہی حاکم تو ہی آہد ہوا اک حالات کا مارا بندہ دیتا ہے یہ صدا مولا مولا مولا مولا تاج و تخت کسی کی قسمت کوئی ہارا ہے سوری اکبر اور ہمایوں یا پھر دارا ہے تیری شاہی کے آگے ہر حکم گوارا ہے تیرے در پر آن جھکے ہیں حاکم اور گدا اک حالات کا مارا بندہ دیتا ہے یہ صدا مولا مولا مولا مولا نفس و شیطاں دشمن ہیں دونوں نے مارا ہے میں ہوں آج تجھ کو آخر کار پکارا ہے آفیت کا طالب ہوں ایک تو ہی سہارا ہے میرے مولا اپنے شاکر کو محبوب بنا اک حالات کا مارا بندہ دیتا ہے یہ صدا مولا مولا مولا مولا اک حالات کا مارا بندہ دیتا ہے یہ صدا