Skip to main content
Ae Ilah Mujh Ko Wohi Mera Zamana De Day cover art

Ae Ilah Mujh Ko Wohi Mera Zamana De Day

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 6:40

Genre: nasheed, ilahi, hamd, munshidYear: 2023Type: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu hamd and devotional dua performed by Hamza Awan and published under the Nasheed Club name. The title expresses a supplication to Allah to restore a spiritually meaningful era or condition, but the original poet and detailed production credits are not publicly confirmed.

← Browse
Ae Ilah Mujh Ko Wohi Mera Zamana De Day

Ae Ilah Mujh Ko Wohi Mera Zamana De Day

Nasheeds 6:40 2023
AI-Enriched95%

Story & Cultural Context

An Urdu hamd and devotional dua performed by Hamza Awan and published under the Nasheed Club name. The title expresses a supplication to Allah to restore a spiritually meaningful era or condition, but…

Titles in Other Languages

العربيةاے الٰہ مجھ کو وہی میرا زمانہ دے دے
EnglishO God, Grant Me That Same Era of Mine Again

Lyrics

مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا مولا اے الہاں مجھے کو وہی میرا زمانہ دے دے کب میں کہتا ہوں مجھے تاج شہانہ دے دے یا مولا یا مولا یا مولا یا مولا کب میں کہتا ہوں مجھے تاج شہانہ دے دے میرے اللہ میں کیا مانگوں یہی کافی ہے میرے اللہ میں کیا مانگوں یہی کافی ہے درد دے کر مجھے رونے کا بہانہ دے دے اے الہاں مجھے کو وہی میرا زمانہ دے دے کب میں کہتا ہوں مجھے تاج شہانہ دے دے مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا مولا تیرے کے در پہ میں کیوں جاؤں سوالی بن کے تیرے کے در پہ میں کیوں جاؤں سوالی بن کے اپنے دہلیز پہ مرنے کا ٹھکانا دے دے اے الہاں مجھے کو وہی میرا زمانہ دے دے کب میں کہتا ہوں مجھے تاج شہانہ دے دے میں نے کیا کرنی ہے لے کر وہ کب آئے دارا میں نے کیا کرنی ہے لے کر وہ کب آئے دارا مجھ کو کمبل وہ ابو ذر کا پرانا دے دے اے الہاں مجھے کو وہی میرا زمانہ دے دے کب میں کہتا ہوں مجھے تاج شہانہ دے دے مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا دے دے واپس وہی انداز وہی شان مجھے دے دے واپس وہی انداز وہی شان مجھے خاک کا فرش تو پتھر کا سرانہ دے دے اے الہاں مجھے کو وہی میرا زمانہ دے دے کب میں کہتا ہوں مجھے تاج شہانہ دے دے یا مولا یا مولا یا مولا یا مولا کب میں کہتا ہوں مجھے تاج شہانہ دے دے گڑ کر نیزہ میں سو جاتا تھا سہراؤں میں گڑ کر نیزہ میں سو جاتا تھا سہراؤں میں اے الہاں مجھے کو وہی میرا زمانہ دے دے اے الہاں مجھے کو وہی میرا زمانہ دے دے کب میں کہتا ہوں مجھے تاج شہانہ دے دے مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا