
Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu Hajj kalam is a devotional address to the Haram, expressing reverence and prayers for the sanctity and protection of the sacred sanctuary. Publicly available listing information identifies it as a performance by Nasheed Club, but does not provide verified songwriter, musical arrangement,…
← Browse

AI-Enriched90%
Story & Cultural Context
This Urdu Hajj kalam is a devotional address to the Haram, expressing reverence and prayers for the sanctity and protection of the sacred sanctuary. Publicly available listing information identifies…
Titles in Other Languages
العربيةاے حرم تیرا سینہ سلامت
EnglishO Haram, May Your Bosom Remain Safe
Lyrics
سلامت رہے سلامت رہے اے حرم تیرا سینہ سلامت رہے تجھ سے قائم جہاں میں حلاوت رہے تیری زلفوں کے خاطر لٹا دیں گے جاں تجھ میں امبر کی خوشبو سرایت رہے اے حرم تیرا سینہ سلامت رہے بہر کا ہلکے ماں نند چہرہ تیرا چاند سورج میں تجھ سے بسارت رہے اے حرم تیرا سینہ سلامت رہے سارے علم و عدب اور جغرافیہ سب سے پا کیزہ تیری تہارت رہے اے حرم تیرا سینہ سلامت رہے عالمان نبوت کی تو ہے زباں تجھ سے پنہا فقہ میں وجہت رہے اے حرم تیرا سینہ سلامت رہے تیرے دیدار کو ہم تڑپتے رہے اب حرم میں ہماری حراست رہے اے حرم تیرا سینہ سلامت رہے جیسے محبوب اپنے محب سے ملے ایسے ملنے کی تجھ سے اجازت رہے اے حرم تیرا سینہ سلامت رہے حجر اسوت کی سیاہی پہ دل یہ فدا اور غلاف سیاہ کی زیارت رہے اے حرم تیرا سینہ سلامت رہے آب زمزم کے کش میں لگاتا رہو پھر حطیم حرم میں عبادت رہے اے حرم تیرا سینہ سلامت رہے حاجیوں کی ہے چیخ فلک سے پرے تا قیامت حرم میں بشاشت رہے اے حرم تیرا سینہ سلامت رہے عشق کعبہ میں گھوٹا لگاؤں گا میں تا کہ مجھ کو حرم کی قرابت رہے اے حرم تیرا سینہ سلامت رہے پھر غیبوں قوافی حرم کی ہوا شاعری پھر سہن کی فصاحت رہے اے حرم تیرا سینہ سلامت رہے وقت اب زین کا تو جگا دے خدا کنجی کعبے کی مجھ پہ امانت رہے اے حرم تیرا سینہ سلامت رہے سلامت رہے سلامت رہے