Skip to main content
Jo Quran Mitanay Aye Ga cover art

Jo Quran Mitanay Aye Ga

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 5:13

Genre: nasheedType: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu motivational nasheed centered on the enduring preservation and importance of the Quran. The available title and duration identify it as an audio performance, but no verifiable public credits or detailed backstory were found.

← Browse
Jo Quran Mitanay Aye Ga

Jo Quran Mitanay Aye Ga

AI-Enriched70%
Genre

Story & Cultural Context

An Urdu motivational nasheed centered on the enduring preservation and importance of the Quran. The available title and duration identify it as an audio performance, but no verifiable public credits…

Titles in Other Languages

العربيةمن قرآن مٹانے آئے گا
EnglishWhoever Comes to Erase the Quran

Lyrics

اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر

مٹ جائے گا وہ دی جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
مٹ جائے گا خودی جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا

وحدت کا ہے تقاضہ روکو نہ ظالموں کو
کوئی بھی سونے والوں اب نہ جگانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
مٹ جائے گا خودی جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
مٹ جائے گا خودی جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر

سبدان رہنمائی محفوظ حکمراں ہیں
کوئی عمر کی جرت کیسے نبھانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
مٹ جائے گا خودی جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
مٹ جائے گا خودی جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر

ہوگی وہ صبح روشن جس دن میرے خدا آیا
ایسوں کے سر کو تلواروں سے اڑانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
مٹ جائے گا خودی جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
مٹ جائے گا خودی جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا

مل جائے گا تجھے گر کوئی علی کے جیسا
اک غیب سے تیرا سر ایسے ٹھکانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
مٹ جائے گا خودی جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
مٹ جائے گا خودی جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا

رک جا تم ذرا سا وہ وقت آ رہا ہے
ایسی درندگی کو خود رب مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
مٹ جائے گا خودی جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
مٹ جائے گا خودی جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر

وحدت کا ہے تقاضہ روکو نہ ظالموں کو
کوئی بھی سونے والوں اب نہ جگانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
مٹ جائے گا خودی جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
مٹ جائے گا خودی جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خودی جو قرآن جلانے آئے گا
اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر,