
Genre: nasheed, hamd, munshidYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu devotional kalam addressing Allah as the believer’s Lord and master. The track is presented as a heart-touching nasheed by Nasheed Club, but publicly available metadata does not clearly identify its composer, lyricist, or production credits.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
An Urdu devotional kalam addressing Allah as the believer’s Lord and master. The track is presented as a heart-touching nasheed by Nasheed Club, but publicly available metadata does not clearly…
Titles in Other Languages
العربيةمیرے مالک مولا
EnglishMy Master, My Lord
Lyrics
مولا مولا مولا مولا میرے مالک میں تیرے پاس یوں آنا چاہوں تیرے رستے میں یہ جاپنی لٹانا چاہوں میرے دامن پہ لگے داگ ندامت کتنے تیری رحمت کے سمندر میں نہانا چاہوں میرے مالک میں تیرے پاس یوں آنا چاہوں تیرے رستے میں یہ جاپنی لٹانا چاہوں حب دنیا تمہیں دولت میں ہوں کھویا ہر پل بس تیری یاد میں تن من کو بھولانا چاہوں میرے مالک میں تیرے پاس یوں آنا چاہوں تیرے رستے میں یہ جاپنی لٹانا چاہوں ہو بدن خوشبو ایمان سے معتر میرا دل میں عامال کے کچھ پھول کھلانا چاہوں میرے مالک میں تیرے پاس یوں آنا چاہوں تیرے رستے میں یہ جاپنی لٹانا چاہوں اب کے دنیا کی سزاؤں میں ہے اکتایا دل اب میں جنت کی بہاروں میں سمانا چاہوں میرے مالک میں تیرے پاس یوں آنا چاہوں تیرے رستے میں یہ جاپنی لٹانا چاہوں دل میرا ہی کے برابر نت کپل اتریں ایسو الفت کا محب دیکھو سامان آں چاہوں میرے مالک میں تیرے پاس یوں آنا چاہوں تیرے رستے میں جاں لٹانا چاہوں