
Genre: nasheed, madihType: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu devotional kalam praises the exemplary character and status of the Companions of the Prophet Muhammad. Publicly available track metadata identifies it as a heart-touching performance by Nasheed Club, but does not provide verified composer, lyricist, or production credits.
← Browse

AI-Enriched90%
Story & Cultural Context
This Urdu devotional kalam praises the exemplary character and status of the Companions of the Prophet Muhammad. Publicly available track metadata identifies it as a heart-touching performance by…
Titles in Other Languages
العربيةاسلام میں اول ہے کردار صحابہ کا
EnglishIn Islam, the Character of the Companions Comes First
Lyrics
اسلام میں اول ہے کردار صحابہ کا دشمن کو پتا کیا ہے میں یار صحابہ کا اسلام میں اول ہے سرکار دعالم پہ سب کچھ جو لٹاتا تھا صدیق زمانے میں سردار صحابہ کا اسلام صحابہ دشمن کو پتا کیا ہے میں یار صحابہ کا اسلام میں اول ہے تکبیر کے نعرے سے کفار کو لرزایا میدان میں جب آیا جرار صحابہ کا اسلام میں اول ہے کردار صحابہ کا دشمن کو پتا کیا ہے میں یار صحابہ کا اسلام میں اول ہے کیا پیش کروں ان کو کیا پاس میرے یاروں دل جان صحابہ کی گھر بار صحابہ کا اسلام صحابہ دشمن کو پتا کیا ہے میں یار صحابہ کا اسلام میں اول ہے شادی ہے علی کی عثمان کا خرچہ ہے دیکھو تو صحیح کیسا تھا پیار صحابہ کا اسلام میں اول ہے کردار صحابہ کا دشمن کو پتا کیا ہے میں یار صحابہ کا اسلام میں اول ہے چاہتا ہے اگر جاؤں اسمان میں جنت میں اس دل میں بسا لے تو بس پیار صحابہ کا اسلام صحابہ دشمن کو پتا کیا ہے میں یار صحابہ کا اسلام میں اول ہے