Skip to main content
Samandar Mein Utar Jao cover art

Samandar Mein Utar Jao

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 5:32

Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2023Type: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu motivational nasheed/naat performed by Sibghatullah and published through Nasheed Club. The title evokes the imagery of entering the sea to seek hidden pearls, encouraging perseverance and spiritual or personal striving; detailed official credits and production notes are not clearly…

← Browse
Samandar Mein Utar Jao

Samandar Mein Utar Jao

Nasheeds 5:32 2023
AI-Enriched95%

Credits

ProducerNasheed Club
LabelNasheed Club / Without label

Story & Cultural Context

An Urdu motivational nasheed/naat performed by Sibghatullah and published through Nasheed Club. The title evokes the imagery of entering the sea to seek hidden pearls, encouraging perseverance and…

Titles in Other Languages

العربيةسمندر میں اتر جاؤ
EnglishDive Into the Sea

Lyrics

نہ گھبراؤ حوادث سے میرے یاروں میرے پیاروں سمندر میں اتر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں ہواوں میں بکھر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں بنوں کو خاک کر ڈالو پہاڑوں کو کرو ریتی چٹانے ریز کر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں ہواوں میں بکھر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں میرے پیاروں میرے یاروں ہواوں میں بکھر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں تمہیں گر کوئی شونوں میں تپائے تو میرے یاروں پگل کر تم بکھر جاؤ نہ گھبراؤ میرے یاروں ہواوں میں بکھر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں سمندر میں اتر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں ہواوں میں بکھر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں گنوں پر سب ہی چلتے ہیں بہت آرام سے پر تم چوبھن کا حسے گزر جاؤ نہ گھبراؤ میرے یاروں ہواوں میں بکھر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں میرے پیاروں میرے یاروں ہواوں میں بکھر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں خطائیں ہوتی رہتی ہیں تم آخر ایک انسان ہو دھرِ مولا پہ گر جاؤ نہ گھبراؤ میرے یاروں ہواوں میں بکھر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں سمندر میں اتر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں ہواوں میں بکھر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں امانت زندگی ہے یہ تمہارے پیارے مولا کی اسی کی راہ میں مر جاؤ نہ گھبراؤ میرے یاروں ہواوں میں بکھر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں میرے پیاروں میرے یاروں ہواوں میں بکھر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں ذرا افسوس مت کرنا کبھی تم ان حوادث پر سبق لے کر سمر جاؤ نہ گھبراؤ میرے یاروں ہواوں میں بکھر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں سمندر میں اتر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں ہواوں میں بکھر جاؤ نہ گھبراؤ میرے پیاروں