Skip to main content
Sun Lay Faryad Khudaya cover art

Sun Lay Faryad Khudaya

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 7:26

Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2023Type: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu devotional supplication performed by Owais ul Hassan, centered on an appeal to God to hear the singer's plea. It is presented as a heart-touching naat or dua and was published by Nasheed Club as a 2023 release.

← Browse
Sun Lay Faryad Khudaya

Sun Lay Faryad Khudaya

Nasheeds 7:26 2023
AI-Enriched95%

Credits

LabelWithout label; published by Nasheed Club

Story & Cultural Context

An Urdu devotional supplication performed by Owais ul Hassan, centered on an appeal to God to hear the singer's plea. It is presented as a heart-touching naat or dua and was published by Nasheed Club…

Titles in Other Languages

العربيةسن لے فریاد خدایا
EnglishHear My Plea, O God

Lyrics

سن لے دعا مولا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری سن لے تو آج یہ فریاد خدایہ میری لب پہ آتی ہے دعا بن کے تیرے محبوب نے جس سمت کیے تھے سجدے حکم سے تیرے وہ صحابہ نبی کے سجدے سیکڑوں غم لیے سینے میں ہیں غمگین کھڑا اب فقط تیرے سہارے ہے فلسطین کھڑا کاش دنیا یہ سمجھ پاتی ہے جھگڑا کیا ہے آپ کے گھر یہ کسی غیر کا ابزا کیا ہے تُو جو چاہے تو ہر ایک بات کو بہتر کر دے ایک نظر ڈال دے حالات کو بہتر کر دے لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری لب پہ آتی ہے دعا بن کے اب کہیں بھی نہیں سنوائی ہے میرے مولا ساری دنیا ہی تماشا ہی ہے میرے مولا جو تیرے نام پہ لڑتے ہیں اگر ہارے تو اس میں تیری بھی تو رسوائی ہے میرے مولا ان کی اجڑی ہوئی بسی کی صدایں سن لے اے خدا قبیلائے آف ہوئے کی دعایں سن لے لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری تُو جو چاہے تو برا وقت بھی ٹل جائے گا رات کی کوکھ سے سورج بھی نکل آئے گا دودھ پیتے ہوئے بچوں کے بھی خواب ہوا کرتے ہیں رنگ کرنے پہ بھی آدام ہوا کرتے ہیں ہم نہیں کہتے ہمیں کوئی پیامبر دے دے تیرے ہی آجے چکے ہم کو وہی سرے دے دے لشکر فیق لجے حالت پہ اتر آیا ہے اے خدا پھر سے اماں بھی لوگو کندے دے دے کون کہتا ہے کہ نفرت سے چلے گی دنیا تُو دکھا دے کہ محبت سے چلے گی دنیا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری لب پہ آتی ہے دعا بن کے