Skip to main content
Thak Jatay Hen cover art

Thak Jatay Hen

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 8:41

Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2023Type: nasheed

Story & Cultural Context

This appears to be an emotional Urdu naat performance titled “Thak Jatay Hen,” presented by Nasheed Club and associated with Owais Ul Hassan. Available title information identifies it as a 2023 New Naat Sharif, but does not establish a specific commissioning occasion or provide verified production…

← Browse
Thak Jatay Hen

Thak Jatay Hen

Nasheeds 8:41 2023
AI-Enriched95%

Story & Cultural Context

This appears to be an emotional Urdu naat performance titled “Thak Jatay Hen,” presented by Nasheed Club and associated with Owais Ul Hassan. Available title information identifies it as a 2023 New…

Titles in Other Languages

EnglishWe Get Tired

Lyrics

تھک جاتے ہیں
ریت پہ ناش بناتے ہوئے تھک جاتے ہیں
خواب آنکھوں میں سجاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
ریت پہ ناش بناتے ہوئے تھک جاتے ہیں
یوں ہی قبروں میں نہیں سوئے تھکے ہارے بدن
لوگ دنیا سے نبھاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
ریت پہ ناش بناتے ہوئے تھک جاتے ہیں
زندگی پیاس کا سہرا ہے جہاں قید ہیں ہم
اور ہم پیاس بجھاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
ریت پہ ناش بناتے ہوئے تھک جاتے ہیں
مہرباں کوئی نہیں شہر میں اک تیرے سوا
یوں تو ہم ہاتھ ملاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
ریت پہ ناش بناتے ہوئے تھک جاتے ہیں
چھوڑ جاتے ہیں وہی لوگ کڑے وقت میں کیوں
ہم جنہیں اپنا بتاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
ریت پہ ناش بناتے ہوئے تھک جاتے ہیں
دستے رہتے ہیں کئی لوگ یہاں ساپ مزاج
اور ہم زخم چھپاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
ریت پہ ناش بناتے ہوئے تھک جاتے ہیں
لوٹ آنا کسی روز اے جانے والوں
ہم غم ہجر چھپاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
ریت پہ ناش بناتے ہوئے تھک جاتے ہیں
ان کے سینوں میں بھی ہوتے ہیں تلاتم غم کے
وہ جو اوروں کو ہساتے ہوئے تھک جاتے ہیں
ریت پہ ناش بناتے ہوئے تھک جاتے ہیں
زندگی اور تیرا قرض چکائیں کب تک
اب تو ہم صر سناتے ہوئے تھک جاتے ہیں
ریت پہ ناش بناتے ہوئے تھک جاتے ہیں