
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu naat centered on love and praise for the Prophet Muhammad, expressing devotion despite not having seen him with one's own eyes. The 2023 performance is associated with Mahwish, Zynish, and Bynish Rizvi and was published under the Nasheed Club name.
← Browse

AI-Enriched95%
Featured Artists
MahwishZynishBynish Rizvi
Story & Cultural Context
An Urdu naat centered on love and praise for the Prophet Muhammad, expressing devotion despite not having seen him with one's own eyes. The 2023 performance is associated with Mahwish, Zynish, and…
Titles in Other Languages
العربيةہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
EnglishWe Have Not Seen Him with Our Eyes
Lyrics
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر ان کی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلامِ الٰہی دیا وہ محمد مدینے میں موجود ہے ہم نے مانا کہ جنت بہت حسین چھوڑ کر ہم مدینہ نہ جائیں کہیں یوں تو جنت میں سب ہے مدینہ نہیں اور جنت مدینے میں موجود ہے ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر ان کی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلامِ الٰہی دیا وہ محمد مدینے میں موجود ہے پھول کھلتے ہیں پر پر کے سن لے علا چوم کر کہہ رہی ہے یہ باتِ سبا ایسی خوشبوجہ من کے گلو میں کہا جو نبی کے پسینے میں موجود ہے نبی نبی جس نے لاکر کلامِ الٰہی دیا وہ محمد مدینے میں موجود ہے چھوڑنا تیرا تیبہ گوارا نہیں ساری دنیا میں ایسا نظارہ نہیں ایسا منظر زمانے نے دیکھا نہیں جیسا منظر مدینے میں موجود ہے ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر ان کی تصویر سینے میں موجود ہے نبی نبی نبی